بشام میں چینی انجینیئرز پر خودکش حملہ: ’چار لاشوں کے جسم مکمل جل چکے تھے‘

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) جب ریسکیو حکام کو بشام میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کی اطلاع ملی تو وہ ٹھیک 12 منٹ میں جائے وقوعہ پہنچ گئے تھے۔ ایک ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ آگ لگنے سے لاشوں کی شناخت بھی مشکل ہو چکی تھی۔ منگل کو صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے مزید پڑھیں

شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ نے روس میں کیوں حملہ کیا؟

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے زیرِاثر میڈیا کی جانب سے مسلسل یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ جمعے کو ماسکو کے تھیٹر پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری یوکرین پر ڈالی جاسکے لیکن اس حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ نے مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی میں آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور دیگر حساس اداروں کے دفاتر کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا تاہم اس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر حبیب مزید پڑھیں

تہران میں آیت اللہ خامنہ ای سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ تہران ٹائمزنے بدھ کے روز اطلاع دی کہ آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ملاقات ہوئی ہے۔ Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyed مزید پڑھیں

چھ گھنٹے تک دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں، تربت میں اپنی نوعیت کا پہلا جبکہ رواں سال ہونے والا تیسرا بڑا حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ بی بی سی) تربت ایئرپورٹ اور نیول بیس کے قرب و جوار کی آبادی میں اس حملے کی وجہ سے شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ حملے کے وقت تربت کے رہائشی مبارک بلوچ حملے کی مقام سے اندازاً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر دوستوں کے ساتھ ایک ہوٹل پر بیٹھے چائے پی مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسیاں اپنی مرضی سے معلومات کا اشتراک کیوں کرتی ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روس میں 22 ستمبر کو ہونے والے حملوں سے ایک ہفتہ پہلے ہی امریکہ نے کریملن حکومت کو خبردار کر دیا تھا۔ جب دہشت گردی کی بات آتی ہے تو خفیہ ایجنسیاں حیران کن طور پر اپنی معلومات سے دوسرے ممالک کو آگاہ کرتی ہیں۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں، جیسا کہ مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے بلدیہ میں دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے بلدیہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایم کیو ایم کے سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی گھر پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افطاری کے وقت کیے گئے حملے میں اقبال اور مسجد کا چندہ جمع کرنے والا نوجوان مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیاروں کی دیر الزور پر بمباری، ایرانی و شامی فوجیوں سمیت 10افراد ہلاک، 32 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صوبے دیر الزور میں ہونے والے تازہ ترین فضائی حملوں میں شامی اور ایرانی پاسداران انقلاب ( آئی آر جی سی) کے متعدد اراکین ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے کیے گئے فضائی حملےمیں 7 شامی فوجیوں سمیت 10 مزید پڑھیں

شانگلہ: بشام میں چینی انجینیئرز کے قافلے پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے پی) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں مبینہ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینیئرز کی گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں پانچ چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بشام سے پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ چینی انجینیئرز مزید پڑھیں

بلوچستان: نیول بیس تربت پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں مجید بریگیڈ کے 4 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پیر کی شب بلوچستان کے علاقے تربت میں نیول بیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے چار حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ بلوچستان لیبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں