رواں سال کے 6 ماہ کے دوران سیکیورٹی فورسز پر 434 حملوں میں 323 افسر و اہلکار ہلاک ہوئے، وزارت داخلہ پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران سیکورٹی فورسز پر دہشتگردی کے 434 حملے ہوئے جس میں سیکیورٹی فورسز اور دیگر اداروں کے 323 افسر اور اہلکار ہلاک ہوئے۔ وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے ایوان بالا میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان سیکورٹی فورسز نے داعش کے کمانڈر سمیت 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبے لغمان میں داعش کے کم از کم 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ Taliban sources claim three alleged ISKP militants were killed in an op in Alingar, Laghman. #Afghanistan pic.twitter.com/eeTSb6pVif — FJ (@Natsecjeff) July 28, 2022 صوبائی گورنر کے ترجمان صلاح الدین زاہد نے خبر رساں مزید پڑھیں

انجنیئر ظہیر احمد: زیارت آپریشن میں مبینہ ہلاک نوجوان زندہ ہیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان میں زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے نو افراد میں سے جس شخص کو انجنیئر ظہیر احمد کے طور پر شناخت کیا گیا تھا وہ انجینئر ظہیر احمد نہیں تھے۔ انجنیئر ظہیر احمد زندہ ہیں اور انھوں نے کو کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما سردار نور احمد بنگلزئی مزید پڑھیں

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کا مگ۔21 طیارہ مغربی ریاست راجستھان میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ حکام نے جمعہ کو بتایا کہ تربیتی طیارہ جمعرات کی رات دیر گئے راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے 532 کلومیٹر مغرب میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دہشتگرد تنظیموں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزارت داخلہ نے 2019 سے 2021 کے دوران دہشت گرد کارروائیوں میں متحرک تنظیموں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ 2019 سے 2021 کے دوران اہلسنت و الجماعت، القاعدہ، بلوچستان لبریشن مزید پڑھیں

سری لنکا میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کولمبو (ڈیلی اردو) معاشی اور سیاسی بحران سے دو چار جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سری لنکن حکام کے مطابق جولائی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 60 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ ماہ مہنگائی 54 اعشاریہ 6 فیصد مزید پڑھیں

پشاور: متاثرین ضرب عضب کا دھرنا 5ویں روز میں داخل

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے متاثرین کا راشن بندش کے خلاف پشاور پریس کلب کے باہر دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے میں آپریشن ضرب عضب کے باعث 2014 میں نقل مکانی کرنے والے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے آئی ڈی پیز کے 7 ہزار مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ کے دوران دھماکا، 4 افراد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ Video shows a chaotic scene at Kabul International Cricket Stadium after explosion#ArianaNews #Kabul #Blast #Cricket pic.twitter.com/cPvwS5pGwy — Ariana News (@ArianaNews_) July 29, 2022 دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ مزید پڑھیں

مستونگ: 20 پشتون مسافروں کے قتل میں ملوث ‘بلوچ لبریشن آرمی’ کے دو دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی نے مستونگ میں کارراوئی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد رحیم بخش اور بھاول خان کو گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں

امریکہ سے فوجی تصادم کیلئے تیار ہیں، کم جونگ اُن

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری جنگی ہتھیاروں کو متحرک کرنے کے لیے تیار ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے اطلاع دی ہے کہ کوریائی جنگ کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مزید پڑھیں