امریکی صدر کی سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کرنے کی صورت میں سعودی عرب کو نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ بائیڈن نے تاہم ریاض کے خلاف اپنے ممکنہ اقدامات کی وضاحت نہیں کی۔ امریکہ کے اعتراضات کے مزید پڑھیں

سوات میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت، اہلخانہ کا بے گناہی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’حلف اٹھاتے ہیں کہ میرے والد اور بھائی کا دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اگر کوئی کوشش کر کے اس واقعے کی تفتیش کریں تو چند منٹوں میں پتا چل جائے گا کہ یہ لین دین کا معاملہ تھا جس میں ہمارے بھائی نے پیسے دینے تھے۔ مزید پڑھیں

سوات: مینگورہ میں دہشت گردی کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

سوات (ڈیلی اردو/فیاض ظفر) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مینگورہ کے بائی پاس میں مبینہ مقابلے کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ مبینہ مقابلے میں مارے گئے باپ بیٹا دونوں دہشت گرد نہیں تھے بلکہ رقم کی لین دین کے معاملے پر دونوں کو مارا گیا جس میں ایک افغانی، ایک سوات اور مزید پڑھیں

امریکا: حبیب بینک کو دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے الزام کا سامنا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے بینک، حبیب بینک لمیٹڈ کو امریکا میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک مقدمے میں ‘ثانوی ذمہ داریوں’ کے الزامات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادرے ‘بلوم برگ’ کی رپورٹ کے مطابق مدعی نے حبیب بینک لمیٹڈ پر القاعدہ کی دہشت گردی میں معاونت مزید پڑھیں

امریکا نے کویت کو اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو ابرام ٹینک کی تربیت اور آپریشنز کے سلسلسے میں ایم ون اے 2 کے گولے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان گولوں کی مالیت 250 ملین ڈالر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی طرف سے مزید پڑھیں

بھارت میں ہندووُں کے مذہبی تہوار پر مسلمانوں پر حملے، گوشت کی دوکانیں زبردستی بند کرا دیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارت میں ہندوئوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوئوں کے 9 دن تک جاری رہنے والے مذہبی تہوار کے آغاز پر زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ مزید پڑھیں

طالبان نے روس کے ساتھ پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کرلیا

ماسکو + کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/(رائٹرز) افغانستان کی طالبان حکومت نے منگل کے روز روس کے ساتھ اپنا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کر لیا۔ ماسکو اب کابل کو تیل، گیس اور گندم سپلائی کرے گا۔ افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے بتایا کہ طالبان حکومت اور روس کے درمیان مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 منشیات اسمگلرز ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی بلوچستان کے مطابق سی ٹی ڈی کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ مزید پڑھیں

قبرص کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی ختم، ترکی ناراض

نکوسیا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/ اے ایف پی) قبرص نے ہتھیاروں کی فروخت پر مکمل پابندی ختم کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ اس فیصلے پر نظرثانی کرے۔ امریکہ نے جمعے کے روز قبرص پر 35 برس قبل عائد کردہ پابندی مکمل طور مزید پڑھیں

ازبکستان: پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی ممکن ہے، روسی صدر پوٹن

سمرقند (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے جمعرات کو کہا ہےکہ پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی ترسیل ممکن ہے اور اس کے لیے بنیادی ڈھانچے کا ایک حصہ پہلے سے موجود ہے۔ رائٹرز نے روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی RIA کے حوالے سے خبر دی کہ پوٹن مزید پڑھیں