امریکا کا یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلحہ پیکج کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے یوکرین کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اسلحے کے پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے نئی دفاعی امداد کی مالیت کا تخمینہ ایک ارب ڈالر بتایا ہے۔ امریکی عسکری حکام کے مطابق یہ یوکرین مزید پڑھیں

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: بجلی کی قیمت میں 264 فیصد اضافہ

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا کی سرکاری اجارہ دار کمپنی نے کم سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ٹیرف 264 فیصد مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کم اضافہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مزید پڑھیں

امریکا، سعودی عرب اور امارات کو 5 ارب ڈالرز کا میزائل دفاعی نظام فروخت کریگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی محکمہؐ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی محکمۂ خارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کو پانچ ارب 30 کروڑ ڈالر کے میزائل دفاعی نظام کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ امریکہ کی جانب سے یہ منظوری ایسے مزید پڑھیں

بھارت میں گائے کے پیشاب کی سرکاری خریداری شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے وسطی ریاست چھتیس گڑھ ‘گؤ موتر‘ (گائے کا پیشاب) کی سرکاری طور پر خریداری کرنے والا پہلا صوبہ بن گئی ہے۔ ریاستی وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے پانچ لٹر گؤ موتر بیچ کر بیس روپے کی آمدن کے ساتھ اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ کانگریس کی حکومت والی مزید پڑھیں

امریکا جرمنی کو جدید ایف 35 جنگی طیارے فراہم کریگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکہ نے جرمنی کو 35 عدد جدید ایف 35 جنگی طیاروں اور ان کے ایمونیشن دینے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے جرمنی کے ہاتھ 4.8 بلین ڈالرز مالیت کے 35 عدد ایف 35 جنگی طیاروں اور طیاروں کے ایمونیشن کی فروخت کی منظوری دے دیا۔ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں جنرل اسٹور پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پیٹرول اسٹیشن میں واقع جنرل اسٹور پر دستی بم سے کیے گئے حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پنڈی روڈ پر واقع نجی پیٹرول پمپ میں موجود جنرل اسٹور پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کر مزید پڑھیں

معاشی بحران سنگین: عالمی بینک کا سری لنکا کیلئے نئی فنڈنگ سے انکار

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) عالمی بینک نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی مالی امداد کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والا ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے نظام میں مضبوط اصلاحات نہیں لاتا۔ سری لنکا غیر معمولی مزید پڑھیں

سری لنکا میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کولمبو (ڈیلی اردو) معاشی اور سیاسی بحران سے دو چار جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سری لنکن حکام کے مطابق جولائی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 60 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ ماہ مہنگائی 54 اعشاریہ 6 فیصد مزید پڑھیں

افغانستان: منجمد اثاثوں کیلئے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے بیرونِ ملک اربوں ڈالرز کے منجمد اثاثے جاری کرنے کے لیے امریکی اور طالبان حکام کے درمیان تجاویز کا تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے فریقین کے درمیان اثاثے جاری کرنے سے متعلق اہم اختلافات برقرار ہیں۔ Today, @SE_AfghanWGH Rina Amiri and I مزید پڑھیں

بلوچستان: غیرملکی سرمایہ کاروں پر حملے کرینگے، بلوچ عسکریت پسند

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سونے اور کاپر کے وسیع ذخائر کے حامل ریکوڈک منصوبے کے نئے معاہدے میں بلوچستان کی آئینی حیثیت پھر نظرانداز کردی گئی۔ کینیڈین کمپنی کےساتھ معاہدے میں اس صوبے کو صرف ایک چھوٹے شراکت دار کی حیثیت دی گئی۔ مبصرین کہتے ہیں پاکستانی تاریخ کے متنازعہ ترین منصوبے ریکوڈک کا خفیہ مزید پڑھیں