امریکہ نیٹو اتحادی ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر آمادہ

انقرہ (ڈیلی اردو/این این آئی) ترکی کی جانب سے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا راستہ صاف کرنے کے 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں پینٹاگون کی ایک سینئر عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو کی سلامتی کے لیے تعاون کے ضمن میں ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیاروں مزید پڑھیں

کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں

سندھ: سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنانسنگ کے 7 کیسز پر تفتیش شروع کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں ٹیررفنانسنگ کے معاملے پر سی ٹی ڈی سندھ متحرک، ایف آئی اے اور کسٹم کے کیسز میں ٹیررفنانسنگ کی جانچ پڑتال کرے گا، 7 کیسز پر تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ کے دفتر میں انٹر ایجنسی کورڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، سی ٹی مزید پڑھیں

چینی قونصل جنرل کی آئی جی سندھ سے ملاقات، سی پیک سکیورٹی پر گفتگو

کراچی (ڈیلی اردو) چینی قونصل جنرل نے وفد کے ہمراہ سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی، جس میں سی پیک کی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ قونصل جنرل لی بیجیان کے ساتھ ملاقات میں پاک چائنا اقتصادی کوریڈور کے علاوہ چینی باشندوں کی سکیورٹی مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان اور چین سمیت 36 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

نیویارک (ڈیلی اردو) امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان، سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین، برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور، ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا مزید پڑھیں

سری لنکا میں ایندھن کی فروخت پر پابندی عائد

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) معاشی بدحالی کے شکار سری لنکا نے ملک میں ایندھن کے فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ہنگامی حالات کے لیے پٹرول اور ڈیزل بچانے کے لیے لگائی گئی ہے۔ موجودہ اقتصادی بحران کے شدید تر ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایندھن کے فروخت مزید پڑھیں

بلوچستان میں مزدوروں پر حملے، ملازمین میں خوف، تعمیراتی کام بند

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ اور اغوا کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جن میں دو مزدور ہلاک اور آٹھ اغوا ہوچکے ہیں۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کو کئی روز گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں مزید پڑھیں

ایندھن فسادات: سری لنکن فوج کی طرف سے فائرنگ، 4 عام شہری اور 3 فوجی زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکن فوج کی جانب سے ایک پٹرول اسٹیشن پر فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ جواب میں بیس سے تیس افراد کے گروپ نے فوجی ٹرک پر پتھراؤ کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچایا۔ Sri Lanka's Army fired live ammunition around Tamil civilians after physically assaulting an مزید پڑھیں

سری لنکا: پٹرول کی قلت کے سبب اسکول اور سرکاری دفاتر بند

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) سنگین اقتصادی بحران کے سبب سری لنکا میں حکومت نے سرکاری دفاتر، اسکولوں اور ٹرانسپورٹ کو دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زرمبادلہ ختم ہو جانے کے سبب کولمبو ایندھن درآمد کرنے کے لیے ڈالرز ادا نہیں کر پا رہا ہے۔ سری لنکا سن 1948 میں مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی، 7 لاپتہ

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے چھپر رفٹ میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے چار مزدور ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حملے کے بعد سے پانچ سے سات مزدور لاپتہ ہیں جن کے اغوا کا مزید پڑھیں