ایندھن فسادات: سری لنکن فوج کی طرف سے فائرنگ، 4 عام شہری اور 3 فوجی زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکن فوج کی جانب سے ایک پٹرول اسٹیشن پر فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ جواب میں بیس سے تیس افراد کے گروپ نے فوجی ٹرک پر پتھراؤ کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچایا۔ Sri Lanka's Army fired live ammunition around Tamil civilians after physically assaulting an مزید پڑھیں

سری لنکا: پٹرول کی قلت کے سبب اسکول اور سرکاری دفاتر بند

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) سنگین اقتصادی بحران کے سبب سری لنکا میں حکومت نے سرکاری دفاتر، اسکولوں اور ٹرانسپورٹ کو دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زرمبادلہ ختم ہو جانے کے سبب کولمبو ایندھن درآمد کرنے کے لیے ڈالرز ادا نہیں کر پا رہا ہے۔ سری لنکا سن 1948 میں مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی، 7 لاپتہ

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے چھپر رفٹ میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے چار مزدور ہلاک جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حملے کے بعد سے پانچ سے سات مزدور لاپتہ ہیں جن کے اغوا کا مزید پڑھیں

پاکستان: چینی باشندوں کو اپنی نقل و حرکت کے بارے میں پولیس کو آگاہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں موجود چینی باشندوں کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ کہیں شہر میں کہیں بھی آنے جانے سے قبل پولیس کو آگاہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے نجی ٹی وی ڈان نیوز کو بتایا کہ یہ فیصلہ دارالحکومت میں مقیم غیر ملکی باشندوں باالخصوص چینی شہیریوں کی مزید پڑھیں

پاکستان کا نیشنل بینک امریکی عدالت میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام سے بری

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی ایک عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔ نیشنل بینک پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے القاعدہ سمیت کئی دہشت گرد گروہوں کو مالی معاونت فراہم کی ہے یا اس مزید پڑھیں

جرمنی میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری، پاکستان کی جانب سے پیشرفت کا جائزہ

برلن (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جرمنی میں جاری ہے جہاں پاکستان کی جانب سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک جاری رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستانی وفد کی مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ تاریخ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر تاریخ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت ہوئی ہے، جب آئی ایم ایف نے حکومتی کٹوتیوں اور بچتی اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے اعداد و مزید پڑھیں

بدترین معاشی بحران: سری لنکا کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکن حکومت نے بدترین معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایندھن کی قلت سے نمٹنے کے لیے سرکاری ملازمین کو تین ماہ کے لیے ہفتے میں تین دن چھٹی دی جائے گی۔ سری لنکا کے محکمہ اطلاعات کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں حبیب اللہ کول مائن کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مغوی شیر بہادر، وقاص اور نہر کا تعلق پنجاب سے جبکہ مہران کا تعلق مردان سے بتایا جارہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

مالی بحران کے باوجود پاکستان کے دفاعی شعبے کیلئے 15 کھرب 20 ارب روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی بجٹ کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال 23-2022 کے مطابق حکومت نے دفاعی خدمات کے لیے 15 کھرب 23 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جو رواں مالی سال 22-2021 کے لیے مقرر کردہ بجٹ سے 11.16فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں