2022: جرمنی نے جی سیون ممالک کی سربراہی سنبھال لی

برلن (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو ’عالمی سطح پر معاشی بحالی‘ میں مدد کرنی چاہیے۔ جرمنی نے سال 2022ء کے لیے دنیا کی طاقتور معیشتوں کے گروپ جی سیون کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جرمن وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈلر نے کہا ہے کہ جرمنی کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے بندرگاہی شہر الاذقیہ پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ صنعا نیوز) شام کے حکومتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اس کے بندرگاہی شہر الاذقیہ کے بعض ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ رواں ماہ یہ دوسرا موقع ہے جب شامی میڈیا نے اسرائیلی فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔ Firefighters continued to tackle the blaze(s) caused by the مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن نے ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی چین کی اشیا پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین میں ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی اشیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایغور جبری مشقت پر پابندی کے ایکٹ کو گزشتہ ماہ ایک مزید پڑھیں

طالبان کو منجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ہتھیار معاہدہ مذاکرات معطل کر دیے

واشنگٹن (اے پی، روئٹرز، اے ایف پی) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے جدید ترین ایف 35 طیاروں سمیت ہتھیاروں کی خریداری کے 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی بات چیت معطل کردی ہے۔ دونوں ملکوں نے تاہم مستقبل میں بات چیت دوبارہ شروع ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امریکا نے چینی شہریوں اور اداروں بشمول آرٹیفیشل انٹلیجنس کمپنی سینس ٹائم پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ نے اس طرح کی ‘اندھا دھند’ پابندیوں کا ‘جواب دینے’ کی وارننگ دی ہے۔ چین نے امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ بیجنگ پر انسانی حقوق کی مبینہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں جاری احتجاج کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گوادر میں ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹرالرز کے ذریعے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں

گوادر میں دھرنا: مولانا ہدایت الرحمان کیخلاف مقدمے کے بعد مظاہرین کی ریلی

گوادر (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف مقدمے کے بعد جمعے کو ایک احتجاجی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بلوچستان کے سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار انور ساجدی کا مزید پڑھیں

روسی صدر ولادی میر پوٹن بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روسی صدر ولادی میر پوٹن پیر چھ جنوری سے بھارت کے دورے پر ہیں۔ دونوں ملکوں کے رہنما اس دورے کے دوران دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید استحکام دینے کے معاہدے بھی کریں گے۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

روسی صدر ولادی میر پوٹن بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روسی صدر ولادی میر پوٹن پیر چھ جنوری سے بھارت کے دورے پر ہیں۔ دونوں ملکوں کے رہنما اس دورے کے دوران دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید استحکام دینے کے معاہدے بھی کریں گے۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں