افغانستان میں طالبان کا قبضہ: عالمی بینک نے امداد بند کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو) کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ عالمی بینک نے طالبان کے قبضہ کے بعد افغانستان کی صورتحال پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ دیکھنا ہو گا مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے افغان طالبان کو ایندھن کی فراہمی بحال

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایرانی یونین برائے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات برآمد کنندگان نے بیان دیا ہے کہ ایران نے طالبان کی درخواست کے بعد کچھ دن قبل افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق طالبان نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات جاری رکھنے کا پیغام ایران کو بھیجا تھا۔ غیر مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان پر قبضہ: امریکا نے افغان مرکزی بینک کے 9.5 بلین ڈالر منجمد کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے فنڈز تک طالبان کی رسائی روکنے کے لیے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی خزانہ کی سیکرٹری جینٹ ییلن اور محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول کے اہلکاروں مزید پڑھیں

اسرائیلی آئل ٹینکر پر عمان کے ساحل کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

عمان (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) بحیرہ عرب میں عمان کے ساحل کے قریب ایک اسرائیلی تیل ٹینکر کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا، جس میں جہاز پر سوار کم ا ز کم دو افراد مارے گئے۔ اسرائیل نے اس حملے کا الزام ایران پر عائد کيا ہے۔ امریکی بحريہ سے وابستہ ماہرین نے مزید پڑھیں

افغان طالبان چمن، سپن بولدک بارڈر پر اضافی ٹیکس وصول کرنے لگے

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان طالبان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے ساتھ جڑے افغانستان کے شہر سپن بولدک کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کا ٹیرف جاری کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ فہرست پاکستانی تاجروں کو موصول ہو گئی ہے جس مزید پڑھیں

بیجنگ: طالبان کی چین کو افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی

دوحہ + بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال، امن عمل اور افغان چین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال، ‘طالبان کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس لے رہے ہیں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن- اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔ تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نماز کے اوقات میں کاروباری مراکز بند رکھنے کی پابندی ختم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں کھلی اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ریاض سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری اخبار کے مطابق سعودی عرب میں دن میں پانچ نمازوں کے اوقات کار میں دکانیں اور دیگر کاروباری سرگرمیاں بغیر وقفے کے جاری رکھی مزید پڑھیں

داسو میں چینی انجینیئرز کی بس میں دھماکے کے بعد کمپنی نے ڈیم کی تعمیر روک دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) داسو ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجنئیرز کی بس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ خارجہ شاہ مزید پڑھیں

تاشقند: پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے، وزیرِاعظم عمران خان

تاشقند (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نیتجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ مزید پڑھیں