کامرہ: پاکستان نے تین جے ایف-17 تھنڈر طیارے نائیجیرین ایئر فورس کے حوالے کردیے

کامرہ (ڈیلی اردو) پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے نائیجیرین ایئر فورس کی 57 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی فضائیہ کو ایک پروقار تقریب کے دوران 3 جے ایف-17 تھنڈر طیارے باضابطہ طور پر حوالے کر دیے۔ PAC Kamra, formally handed over 03 JF-17 acft to Nigerian Air Force, during a graceful ceremony مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی جارہی ہے، اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ ظریف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کو پریسیژن میزائل فروخت کئے ہیں تاکہ مزید پڑھیں

جرمنی، فرانس اور اسپین مشترکہ فائٹر جیٹ پروجیکٹ پر رضامند

برلن (ڈیلی اردو/دوئچے ویلے/روئٹرز/اے ایف پی) جرمنی، فرانس اور اسپین نئی اور جدید ترین یورپی فائٹر جیٹ تیار کرنے کے لیے اربوں یورو کے ایک مشترکہ پروجیکٹ پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ سن 2027 میں اس جنگی طیارے کی آزمائشی پرواز شروع ہو سکتی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری مذاکرات کے بعد جرمنی، مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے اسرائیل کو 735 ملین ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنیکی منظوری دی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو درست نشانے پر مار کرنے والے (735 ملین) 73 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے ہیں۔ Scoop: the Biden admin has approved the sale of $735 million in precision-guided weapons to Israel, raising مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین مذہب کا مسئلہ اور یورپی پارلیمان کی قرارداد

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی پارلیمان نے پاکستان کی اسلام نواز پالیسیوں کے تناظر میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے۔ اس کے تحت پاکستان کو تجارتی معاہدے کے تحت حاصل خصوصی مراعات پر نظرثانی کی جائے گی۔ اس قرارداد کی منظوری کے بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو خاصی مشکل صورت مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ‘سپریم کوآرڈینیشن کونسل’ کا قیام

ریاض (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون اور تعلقات کو منظم اور مربوط کرنے کے لیے ‘سعودی-پاکستانی سپریم کوآرڈینیشن کونسل’ قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی مزید پڑھیں

مصر کا فرانس سے 30 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

قاہرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) مصر نے فرانس سے 30 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ مصر کی مسلح افواج کی جانب سے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاہدہ کے لئے رقم قرض لے کر فراہم کی جائے گی جو کم سے کم 10سالوں میں واپس کیا مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے کیس: فوج سب سے بڑی قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاہور ہائی کورٹ نے اراضی پر قبضے سے متعلق ایک مقدمے میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے ایڈمنسٹریٹر کو تمام ریکارڈ کے ساتھ جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ڈی ایچ اے کی وکیل الطاف الرحمان کو ہدایت کی کہ ’ڈی ایچ اے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر ستی‘ مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان اور بھارت کی پروازوں پر پابندی عائد کردی

اوٹاوا (ڈیلی اردو/شِنہوا) کینیڈانے بھارت اور پاکستان سے ہرقسم کی پروازوں پر 30 روز کیلئے پابندی عائد کردی ہے کیونکہ دونوں ممالک میں نوول کروناوائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ سے شروع ہوگا۔ کینیڈا کے وزیر نقل و حمل عمر الغابرا نے کینیڈا کے دیگر وزرا کے ہمراہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور چین میں کشیدگی، ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ

کنبیرا (ڈیلی اردو) آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے مزید پڑھیں