امریکی پرچم بردارجہازوں پر حوثیوں کے حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے محکمہ دفاع اور خارجہ کے لیے سامان لے جانے والے دو امریکی پرچم بردار بحری جہازوں پر بدھ کے روز یمن کے حوثی باغیوں نے حملے کیے۔ حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ کنٹینر بحری جہاز مارسک ڈیٹرائٹ اور مارسک مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور کیچ سے اغوا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے پانچ افراد کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کی شام ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ کے نواحی گاں ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو اس مزید پڑھیں

طورخم سرحد 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دی گئی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پشاور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے کے مطابق منگل کی صبح افغانستان سے پہلی تجارتی گاڑی پاکستان کی حدود میں داخل ہوگئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ڈرائیوروں کی سفری مزید پڑھیں

پشاور: فردوس بازار میں نجی ہوٹل کے اندر دھماکا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے مصروف ترین فردوس بازار میں ہوٹل کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس سے بھگدڑ مچ گئی لیکن اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث ہوٹل کے اندر کافی مالی نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں ویزا پالیسی کے خلاف مسلسل 91 روز سے احتجاجی دھرنا جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاسپورٹ کی شرط کے خلاف بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے دونوں ممالک کے درمیان گاڑیوں کی آمدورفت گذشتہ 91 روز سے بند ہے۔ پاسپورٹ کی شرط کے خلاف چمن شہر میں گذشتہ 91 روز سے دھرنا بھی دیا جار ہا ہے۔ اس دھرنے کی مزید پڑھیں

طورخم بارڈر سے تجارت تیسرے روز بھی معطل

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم طورخم بارڈر کراسنگ پر باہمی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں پیر کو مسلسل تیسرے روز بھی بند رہیں۔ پاکستان کے شمال مغربی ضلع خیبرپختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں واقع طورخم بارڈر کراسنگ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان سفر کرنے والوں اور تجارت مزید پڑھیں

ایران نے خلیج عمان میں ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) ایران کی بحریہ نے جمعرات کو خلیج عمان میں ایک آئل ٹینکر قبصے میں لے لیا ہے۔ یہ وہی ٹینکر ہے جسے ایک سال قبل امریکہ نے اس وقت پکڑا تھا جب اس کے ذریعے تقریباً 10 لاکھ بیرل ایرانی تیل اسمگل کیا جا رہا تھا۔ اس وقت امریکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد بحال ہو گئی، برلن حکومت

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے اپی/ڈی پی اے) جرمنی نے تقریباﹰ پانچ سالہ تعطل کے بعد سعودی عرب کو ہتھیاروں کی براہ راست برآمدات بحال کر دی ہیں۔ ابتدائی طور پر جن ہتھیاروں کی فراہمی کی منظوری دی گئی ہے، وہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل ہیں۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بدھ مزید پڑھیں

بھارت میں داؤد ابراہیم کی جائیدادوں کی نیلامی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت کو دہشت گردی کے الزامات میں انتہائی مطلوب داؤد ابراہیم کی خاندانی جائیداد کے کچھ حصوں کی نیلامی آج جمعہ پانچ جنوری کو ممبئی میں ہو رہی ہے۔ 2000ء میں ایسی پہلی نیلامی میں بولی لگانے کے لیے کوئی سامنے نہیں آیا تھا۔ جمعے کے روز داؤد ابراہیم مزید پڑھیں

میکڈونلڈز کا اسرائیل غزہ تنازع پر بائیکاٹ مہم کی وجہ سے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اثر پڑنے کا اعتراف

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ تنازعے کے تناظر میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں صارفین کی جانب سے بائیکاٹ مہم سے ان کے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اثر پڑا ہے۔ کمپنی کا کاروبار مشرق وسطیٰ اور دیگر جگہوں میں متاثر ہوا ہے جہاں مزید پڑھیں