اے مادرِ ملّت کسی دشمن کی ضرورت نہیں تجھ کو (انشال راٶ)

مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی پر سوشل میڈیا پر من گھڑت قصے کہانیوں، فرضی و بےبنیاد باتوں کو ذہنی تخریب کاری کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے اور منافقت سے بھرپور جھوٹ بولتی و زہر اگلتی زبانیں و تحریریں حقیقت کو مسخ کرنے میں لگی ہیں، اس بات میں کوئی دو رائے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا تکفیری چہرہ (شبیر حسین طوری)

پاکستان تحریک انصاف کا وجود نوے کی دہائی میں ہوا لیکن اسے ایک قومی پارٹی بننے کے لئے طویل جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا مگر خاص کامیابی حاصل نا ہو سکی۔ پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کا سفر 2008 میں شروع ہوا جو لیفٹننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی مرہون منت ہے، جب وہ ڈی مزید پڑھیں

مائنس ون دراصل امریکی رجیم چینج پالیسی ہے (انشال راٶ)

معاشی، سفارتی و سیاسی میدان میں لڑکھڑاتے بھارت و امریکہ اور جارحیت کے میدان میں زخم خوردہ جوڑی ایک بار پھر پاکستان کو فساد کی دلدل میں دھکیلنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے منظم پلان کے تحت براستہ پاکستان چین پر حملہ آور ہیں، امریکہ مزید پڑھیں

کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے (سید صفدر رضا)

کیا کورونا کا عذاب کم تھا اس مدینہ کی ریاست کے مکینوں پر جو مصائب کی برکھا رت حکومت کی جانب سے جاری ہے سمجھ نہیں آتی کہ لاک ڈاؤن صرف اس لیئے نہیں کیا کہ 25 فیصد غریب لوگوں کا درد سونے نہیں دیتا تھا۔ حکومت کی ذمہ داری ہے ریاست کے مکینوں کو مزید پڑھیں

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ بھارتی سازش…! (انشال راٶ)

کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، سندھ میں رینجرز و احساس پروگرام یونٹس پر حملے، FATF کا پاکستان کو بلاجواز گرے لسٹ میں رکھنا اور ڈرامائی انداز میں بدلتی سیاسی صورتحال اس بات کی غماز ہے کہ پاکستان کو گھیرنے کے لیے بڑے پیمانے پر تگ و دو جاری ہے، اس کے ساتھ ساتھ اندرونی طور مزید پڑھیں

گلگت الیکشن 2020 کا ٹاکرا (راجہ حسین راجوا)

صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان الیکشن 2020 کا عبوری منظوری دے چکے ہیں، صدر پاکستان صاحب داد کے مستحق ہیں کیونکہ بروقت الیکشن کا انعقاد بہت ضروری ہے کیونکہ عوامی منتخب نمائندے ہی عوام کی فلاح کیلے کام کر سکتے ہیں۔ میری کیلکولیشن کے مطابق 18 اگست کو الیکشن کروانا کافی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامؐ: فاطمة الزہراء میرے جگر کا ٹکڑا ہے (سید صفدر رضا)

ہم نے کئی جنازوں میں شرکت کی، لواحقین کو انتہائی غمزدہ حالت میں قبرستان میں ہدایت دیتے ہوئے دیکھا کہ قبر گزشتہ دور میں رحلت فرما جانے والے عزیز و اقارب کی قبر کے قریب قبر بنوائی جاتی ہے۔ قریب اگر شجر سایہ دار نہ ہو تو ایسے درخت کی شاخ قبر کے نزدیک گاڑھ مزید پڑھیں

مودی پراجیکٹ وشواگرو ناکام (انشال راٶ)

وہ دن گزر گئے جب بھارت کو دنیا میں سیکیولرازم کے سب سے بڑے علمبردار کے طور پر جانا جاتا تھا جو حقیقتاً محض ایک پروپیگنڈہ تھا جو مودی سرکار کی کھلی مسلم دشمنی و اقلیت دشمنی پالیسیوں نے ازخود بےنقاب کردیا اور آج بھارت کا اصل چہرہ شدّت پسند ہندو ریاست کے طور پر مزید پڑھیں

“یہ بچی کی شام ہے، طالب جوہری” (ملک شفاعت حسین اعوان)

شب عاشور کی بیداری اور پھر دسویں محرم کو سارا دن غم حسینؑ میں پیدل چل چل کر جب شام کو تھکے ماندے گھر لوٹتے تو ابو جی طالب جوہری کی مجلسِ شام ِغریباں سننے کے لئے ٹی وی لگا کر بیٹھے ہوتے تھے 9 بجے کے خبرنامہ میں امی سارے ملک میں عزاداری سید مزید پڑھیں

امت مسلمہ کی زبوں حالی۔۔۔! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ اس وقت امت مسلم امہ دل سوز، پرآشوب، صبرآزما اور دل شکستہ مراحل سے گزر رہی ہے، امت مسلمہ کے قلب و جگ پر جس قدر جس تیزی اور جس منصوبہ بندی اور منظم سازش کے تحت حملے ہو رہے ہیں، شاید تاریخ بھی اس بات پر شاہد ہو کہ مزید پڑھیں