سی ایس ایس امتحانات میں دہشتگردی کا شکار قومیتوں کا کردار (لیاقت علی ہزارہ)

جدید ریاستوں کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے لئے تین شعبوں پر لامحالہ انحصار کرنا پڑتا ہے کیونکہ اگر یہی تین شعبے اپنا کام احسن طریقے سے نہیں نبھاتے تو امور مملکت کی انجام دہی میں بالیدگی نظر نہیں آئے گی جسکا براہ راست اثر ملکی ترقی پر پڑے گا۔ ان تینوں مزید پڑھیں

آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے! (نسیم الحق زاہدی)

میرے آقا کریم ۖ کا فرمان ہے کہ وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا جس میں قانون امیر کے لیے کچھ اور ہوتا ہو اور غریب کے لیے کچھ اور ہوتا ہو امام ابن تیمیہکا قول ہے کہ کفر پر قائم معاشرہ چل سکتا ہے مگر ناانصافی پر قائم معاشرہ نہیں۔ عہد حضرت عمر فاروقؓ میں مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن…! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

وزیراعظم کا بارہا کہنا ہے میں دن میں بار ہا سوچتا ہوں کہ سفید پوش لوگوں کا گزارا کیسے ہو رہا ہو گا، باقی ممالک اپنے عوام کو کورونا سے بچارہے ہیں، ہم تو اپنے لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچارہے ہیں، لاک ڈاؤن کھولنا ہماری مجبوری ہے کہ ہم مکمل اور سخت لاک مزید پڑھیں

کرونا وبا اور حکومتی دعوے! (راجہ حسین راجوا)

کرونا ایک حقیقت ہے اس سے ڈرنا نہیں لڑنا نہیں بلکہ اس سے بچنا ہے، اس سے بچنے کا واحد حل احتیاطی تدابیر پہ عمل کرنا ہے۔ اب تک اس وبا کی علاج موجود نہیں ہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق یہ وبا بہت خطرناک ہے انکا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ شاید کھبی مزید پڑھیں

میرٹ بنام بلاول بھٹو و مراد علی شاہ! (انشال راٶ)

یہ معاملہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ بلاول بھٹو کی توجہ چاہتا ہے یہ معاملہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے پڑھنے والے مراد علی شاہ کی توجہ چاہتا ہے یہ بظاہر سادہ سا معاملہ ہے لیکن یہ ہر پاکستانی کی دیرینہ خواہش ہے کہ وہ اپنی زندگی میں اس کا عملی نفاذ دیکھنا چاہتا ہے کئی ملین افراد مزید پڑھیں

سوچ کی طاقت…! (سید ابرار ہمدانی)

اللہ رب العزت نے ہر انسان کو سوچنے کی صلاحیت سے نوازا ہے کسی کو کم اور کسی کو زیادہ، جس کو جتنا سوچنے کی صلاحیت دی ہے اتنا ہی سمجھنے کی بہی صلاحیت دی ہے۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں آیت کا مفہوم ہے میں کسی پر اس کی برداشت سے زیادہ مزید پڑھیں

سرزمین پاکستان دو قوتوں کا میدان جنگ (انشال راﺅ)

ٹویٹر مہم سے لیکر پریس کانفرنسز اور میڈیائی دانشوروں کے بے مدلّل تجزیے بھی سنے ہیں وہ اپنی انگلی سے سورج کی روشنی کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ غلطی پر ہیں حقیقت کو جھٹلانا اب انکے لیے ممکن نہیں اور نہ ہی اپنے روایتی ہتھکنڈوں سے لوگوں کو مزید گمراہی کے اندھیروں مزید پڑھیں

غضب کیا تیرے وعدے پر اعتبار کیا (سید صفدر رضا)

ریاست مدینہ کا نام لیکر ہم خوش تھے کہ قوم کا سب سے محروم اور پسے ہوئے طبقے کا درد دل رکھنے والی دعویدار حکومت آ گئی تبدیلی کا جو خواب دکھایا گیا تھا کہ پہلے 100 دن میں اک نیا نظام حکومت قائم کر دیا جائے گا۔ حکومت کی تبدیلی کے بعد الٹی گنتی مزید پڑھیں

آخر کورونا چاہتا کیا ہے؟ (شیخ خالد زاہد)

کورونا نے دنیا کو انگریزی میں پاوز (Pause) اور اردو میں توقف یعنی روک دیا ہے، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ پاوز یا توقف کرنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور قدرت نے ایسا کیوں کیا یا کروایا ہے۔ یعنی، آخر کورونا چاہتا کیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دنیا کہ مزید پڑھیں

ولایت فقیہ…! (ساجد خان)

ایران میں جب اسلامی انقلاب آیا تو اس نے تمام مسلم امہ خصوصاً اہل تشیع کو بطور خاص متاثر کیا۔ ہمارے گھر میں آج بھی آیت اللہ روح اللہ خمینی کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ میں بذات خود ایران کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کے باوجود آیت اللہ مزید پڑھیں