نئی نسل کا پرانی نسل کو خوشگوار چیلنج (ساجد خان)

پاکستان میں بروز دس رمضان سندھ کے حکمران راجہ داہر کی یاد منائی گئی، یہاں تک کہ ٹویٹر پر “راجہ داہر ہمارا ہیرو” ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ یہ خبر جہاں حیران کن تھی وہیں خوش آئند بھی ہے کہ اب ہماری نسل تاریخ کے دونوں پہلو دیکھ کر فیصلہ کرنے کے قابل ہو رہی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

طیب اردگان، سیاست سے آمریت تک (ساجد خان)

طیب اردگان نے سیاست کا باقاعدہ آغاز نوے کی دہائی میں اس وقت کیا جب وہ 1994 میں استنبول کے میئر منتخب ہوئے، اس عہدے پر اچھے اقدامات کرنے کی وجہ سے طیب اردگان جلد ہی ملکی سیاست میں اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ اس دوران طیب اردگان نے استنبول کے انتہائی دیرینہ اور مزید پڑھیں

آہ مر جو گیا مراد شاہ (ساجد خان)

اس سے پہلے کہ میں اپنی تحریر لکھوں، میں وضاحت کر دوں کہ یہاں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ذکر نہیں کیا گیا بلکہ ہمارے ایک دوست تھے، ان کے ساتھ جب بھی شکوہ شکایت کی جاتی تو وہ یہی جملہ کہا کرتے تھے۔ آہ مر جو گیا مراد شاہ۔ ایک دن ان مزید پڑھیں

اٹھارہویں ترمیم…! (انشال راٶ)

جب دنیا کو کرونا وبا اور ڈرامائی انداز میں جنم لینے والے عالمی تاریخ کے طاقتور ترین معاشی بحران کا سامنا ہے تو ایسے میں مختلف اقوام عالم باہمی اتحاد و اتفاق کے ریکارڈ توڑ رہی ہیں حتیٰ کہ افریقہ کے وہ پسماندہ ممالک بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں جو سالہا سال سے قحط مزید پڑھیں

غیر سادات کیلئے زکوٰۃ، صدقات۔۔۔ سادات کیلئے کیا؟ (ساجد خان)

آج اتفاق سے کسی چینل کے ایک پروگرام جو کہ رمضان نشریات تھی، اس کے کچھ حصہ کی ویڈیو دیکھی جس میں میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اہلسنت کے عالم دین مفتی حنیف قریشی سے خمس کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اہلسنت کے تمام مکاتب فکر مزید پڑھیں

ایران میں ولایتِ فقیہ اور کورونا وائرس…! (حمزہ ابراہیم)

ایران یا کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر لکھنا اس وقت ہی مناسب ہوتا ہے جب وہ حالات ہمارے ملک کے داخلی مسائل سے تعلق رکھتے ہوں۔ ایران اور سعودی عرب پاکستانی زائرین اور معتمرین سے ہر سال اربوں روپے کا زر مبادلہ کماتے ہیں۔ پاکستان کے غریب عوام سارا سال رقم اکٹھی کرتے مزید پڑھیں

منبر کا کارروبار…! (عاطف شیرازی)

رستہ بند کیے دیتے ہو دیوانوں کا ڈھیر لگ جائے گا بستی میں گریبانوں کا آج تین مئی ہے۔ دنیا بھر میں صحافیوں اور قلم کے مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے اس قبل یکم مئی یوم مزدور منا کر محنت کشوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ محنت کش ہو یا مزید پڑھیں

مولوی مہدی، طالبان حکومت کا شیعہ گورنر…! (ساجد خان)

افغانستان کی معروف نیوز ایجنسی خامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے حال ہی میں صوبہ سرپل کے لئے ایک شیعہ ہزارہ کو گورنر مقرر کیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس بات کا اعلان ایک ویڈیو میں کیا گیا، جس میں مولوی محمد مہدی کو شیعہ بھائی کہہ کر متعارف کروایا گیا۔ اس مزید پڑھیں

ہمارے مدارس (نرجس کاظمی)

آئیے مجھ سے ملیے میرا نام مولوی عبد الباسط ہے۔ میں ایک مسجد اور اس کے ساتھ متصل مدرسے کا مولوی ہوں۔ لوگ دور، دور سے اپنے بچے میرے پاس قرآن حفظ کروانے کی نیت سے لے کر آتے ہیں۔ انہیں نماز اور دین کی تعلیم سکھانا بھی میری ذمہ داری ہے۔ اللہ کا بہت مزید پڑھیں

پاکستانی قوم کی متعصبانہ تنقید کی روایت (ساجد خان)

ان دنوں مولانا طارق جمیل صاحب کا خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ میڈیا آگ کے گولے برسا ریا ہے۔ سوشل میڈیا انہیں درباری ملا قرار دے چکا ہے۔ ان کی گریہ زاری کا تمسخر اڑایا جا رہا ہے۔ یہ تو ہمارا حق بنتا ہے کہ جس عالم دین کو غلط دیکھیں اس پر تنقید مزید پڑھیں