ماہ رمضان کی مبارکباد (نرجس کاظمی)

لیکن دل بہت دکھی ہے۔ آپ کے بارے میں، میں کچھ نہیں جانتی کہ آپ ماہ رمضان کا آغاز کیسے کرتے ہیں۔ میں تو بچپن سے ہی ہر رمضان میں اپنے گزشتہ پورے سال کا جائزہ لیتی ہوں کہ اتنی محتاط زندگی گزارنے کے بعد کیا گناہ سرزد ہوئے۔شکر الحمداللہ جب اپنا دامن پاک صاف مزید پڑھیں

ملاقاتوں کا بہترین وقت ہے (شیخ خالد زاہد)

گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، یہ وہ اضافہ ہے جسکے لئے دعا کی جارہی تھی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ غالب گمان کیا جا رہا تھا کہ کرونا نامی دہشت گرد گرمی میں زندہ نہیں رہ سکے گا ۔ دہشت گردی کو جب اسلامی دہشت گردی مزید پڑھیں

رب نیت دیکھتا ہے حیثیت نہیں (سید صفدر رضا)

پاک سر زمین عطیہ خدا وندی ہے۔ دنیا کے نقشے پر علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر کی صورت معرض وجود میں آنے والی مملکت آج کورونا وائرس کے شکنجے کے علاؤہ دیگر مشکلات میں مبتلا ہے۔ رمضان کی آمد آمد ہے مبارک گھڑیوں اور توبہ کی ساعتیں ہیں۔ نزول رحمت عروج پر ہونگی۔ گھر مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان سیاست و وزارت (محمد گلزار چوہدری)

لاہور میں جن لوگوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پارٹی مضبوط ہوئی ان میں علیم خاں ایک معروف سیاستدان ہیں۔ وہ پڑھے لکھے گھرانے میں ستر کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں پیدا ہوئے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ سے اپنی سیاست کا آغاز کیا مزید پڑھیں

پاکستانی قوم…اسلام سے زیادہ مسلمان (ساجد خان)

جب سے کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہے، پاکستان میں ہر شخص ہی پکا مسلمان اور نمازی نظر آ رہا ہے۔ اس سے قبل کبھی مسجد کی شکل دیکھی ہو یا نہیں لیکن ریاست نے اکٹھے ہونے سے منع کیا ہے تو پھر ہم پر واجب ہے کہ ہم ضد میں آ کر باجماعت نماز مزید پڑھیں

دنیا! ہالی وڈ کا اسٹوڈیو بن گئی ہے (شیخ خالد زاہد)

لکھے بغیر گزارا نہیں اور دور حاضر میں لکھنے بیٹھوں تو گھوما پھرا کر سوچ کے سارے زاوئیے کرونا کے ارد گرد لا کھڑا کرتے ہیں۔ انسان اپنی فطرت سے لڑ نہیں سکتا لیکن اپنی ہمت سے اختلاف کی فقط کوشش کر سکتا ہے، آخر کارکرنا وہی پڑے گا جو فطرت کروائے گی، آج فطرت مزید پڑھیں

میرا رب مجھے شفا دیتا ہے (سید صفدر رضا)

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں وہی میرا پروردگار مجھے شفا دیتا ہے اور جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر غضب ناک ہوتا ہے تو پوری اقوام عالم کو کسی بھی عذاب میں مبتلا فرما دیتا ہے جیسا کہ اجکل کرونا وائرس کا عذاب مسلط ہے حضرت انسان جو چاند کو تسخیر کر چکا اور مزید پڑھیں

معجزاتی ملک اور کرشماتی لوگ! (شیخ خالد زاہد)

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کی تخلیق کسی معجزے سے کم نہیں اور اس بات کی گواہی اس ملک کے حکمرانوں کی کارگردگی ہے کہ جنہوں نے اس ملک سے ناصرف نام کمایا بلکہ روپیہ پیسہ بھی اتنا بنایا کہ اپنے ملک کے علاوہ دنیاکے ترقی یافتہ ممالک میں جائدادیں بنائیں اور کاروبار جمائے (یہ مزید پڑھیں

غزالاں سو کہوں گا …! (سید ابرار ہمدانی)

جادو ہیں تیرے نین، غزالاں سو کہوں گا حسیں تیری آنکھیں حسیں تیرے آنسو یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے! آئینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطر ہم ترے واسطے تیار ہوا کرتے تھے۔ سلیم کوثر چہرے کا حسن صباحت کہلاتا ہے ،رنگ کا وضاحت ،ناک کا جمال، آنکھوں کا حلاوت، منہ کا ملاحت، مزید پڑھیں

حدیث عنوان بصری: امام جعفر صادقؑ کا روحانی نسخہ (ڈاکٹر سید نیاز محمد ہمدانی)

یہ مضمون حدیث عنوان بصری کا اردو ترجمہ ہے۔ عنوان بصری چورانوے سالہ بزرگ تھے جن کی درخواست پر امام جعفر صادق علیہ السلام نے یہ رہنمائی ارشاد فرمائی۔ علامہ سید علی قاضی رضوان اللہ علیہ جو عرفانی تربیت میں بے مثال تھے اور علامہ طباطبائی اور آیت اللہ بہجت جیسے عرفاء کے استاد تھے۔ مزید پڑھیں