لفافیت اور میریت…! (انشال راٶ)

حالات ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے، حالات کی تبدیلی کا عوام سے بڑا گہرا تعلق ہے جو لوگوں کی رائے پر اثرانداز ہوتی ہے، مختلف سیاسی شخصیات مختلف نقطہ نظر رکھتے ہوے اپنے مٶقف پر قائم رہتے ہیں لیکن حالات کی چھلنی جب سابقہ نقطہ ہائے نظر کو چھانتی ہے تو پتہ چلتا ہے کہ مزید پڑھیں

دیوارِ مہربانی سے نیکی کی ٹوکری! (شیخ خالد زاہد)

اللہ نے کائنات خوبصورت بنائی، اور اس کائنات کو خوبصورت لوگوں سے مزین کیاجنہیں ناصرف خوبصورت نین نقوش دیئے بلکہ خوبصورت ترین دل بھی دئیے یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے دم سے اللہ کریم نے کائنات کو سجائے رکھا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ خوبصورتی کا حقیقی تعلق نیکی کرنے والوں مزید پڑھیں

عوام دوست اقدامات، بے روزگاری اور کررونا (محمد گلزار چودہدی)

دنیا میں پھیلے وائرس نے انسانوں کے ساتھ ساتھ 200 ممالک کی معیشت کو بھی گہرے زخم دیے ہیں جن کو سنبھلنے میں کئی سال لگیں گے۔ اس کے ساتھ ہی خوف اور سراسیمگی نے کچھ عرصہ قبل عالمی سطح پر در پیش اہم مسائل کو پس منظر میں دھکیل دیا ہے۔ کمزور معیشت کے مزید پڑھیں

یہ کس کی آہوں کا اثر ہوا ہے؟ (شیخ خالد زاہد)

جب سے دنیا کررونا وائرس کی وباء میں مبتلاء ہوئی ہے، ہم نے اپنے کسی مضمون کا عنوان کررونا وائرس پر نہیں رکھا جبکہ مضامین کا مواد کررونا وائرس پر ہی رہا ہے کیونکہ اس وقت دنیا صرف اور صرف ایک ہی مسلئے کو سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے بلکہ سلجھانے کی نہیں اس مزید پڑھیں

مسجد ہے بہت دور (سید صفدر رضا)

اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی ہو جائے امین مگر اس کو راضی کرنے کے لیئے ہمارے کیا اقدامات ہیں کیا ہم اہل و عیال کا خیال کرتے ہیں کیا ایسے ہیں ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے ہم سب کو احساس ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے جو حکومت کے کام ہیں مزید پڑھیں

زمین انسان سے پناہ مانگ رہی ہے (ساجد خان)

خانہ کعبہ بند ہے، بیت المقدس بھی بند پڑا ہے۔ ویٹیکن سٹی کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی مقامات ویران نظر آ رہے ہیں۔ ملحدین خوش ہیں کہ دنیا کے تمام مذاہب بے نقاب ہو گئے لیکن سائنس کے بل بوتے پر خود کو خدا قرار دینے والے ممالک کون سا محفوظ ہیں، آج جہاں سب مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال اور اس کا درد ناک انجام…! (نرجس کاظمی)

پاکستان اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں مکمل لاک ڈاون ہے۔ پاکستان میں حکومت بار، بار عوام کو تلقین کر رہی ہے کہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ سڑکوں، چوکوں اور مختلف جگہوں میں کھڑے پولیس اہلکار کبھی عوام کو مرغا بنا کر، لاٹھیوں سے تشریف سوجا کر تو کبھی تنگ آکر ہاتھ جوڑ مزید پڑھیں

کررونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ کیا بنی؟ (وجاہت حسین)

پاکستان میں کررونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس 25 فروری کو سامنے آیا’ مریض کا نام یحییٰ جعفری تھا، جسکی خبر پورے پاکستان میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی لیکن بعدازاں اس میں اور اسکی فیملی میں کررونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ لیکن الگے ہی دن 2 نئے کیسز سامنے آئے، ایک کراچی مزید پڑھیں

ہمیشہ دیر کر دیتے ہو تم (ساجد خان)

ہمارے وزیراعظم صاحب ایک بات میں تو خاص مہارت رکھتے ہیں کہ کبھی بھی صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنے کی غلطی نہیں کرتے۔ تب کی بات اور تھی مگر اب غلطی کی گنجائش نا ہونے کے باوجود غلطی پر غلطی کرتے جا رہے ہیں۔ جس کا ازالہ عوام کو جانوں کے نذرانوں سے کرنا مزید پڑھیں

دنیا عہد کرے کہ امن کو امن سے ہی قائم کرے گی! (شیخ خالد زاہد)

ایمان کی بنیاد صبر و تحمل پر رکھی گئی۔ اسلام کی اعلانیہ دعوت کے بعدمکے والوں کا آپ ﷺ کے اصحاب کے ساتھ برتاءو کسی سے ڈھکا چھپانہیں۔ ہم آج جس اسلام کے نام لیوا ہیں یہ ان اصحاب کے صبر و تحمل اور شدید ترین برداشت کی بدولت ہم تک پہنچا اور یہ سبق مزید پڑھیں