کورونا وبا اور پر عزم لڑکیاں…! (سمیرا لطیف)

آئیے میں آپ کو ملواتی ہوں خیبرپختونخوا کے دور افتادہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک باہمت کھلاڑی راحما صاحبزادی سے، جس نے کورونا وائرس وبا کے دور میں بھی ثابت قدمی سے قومی کھیلوں کے دوران تائیکو انڈو میں گولڈ میڈل جیت کر یہ ثابت کر دیا کہ کامیابی اور لگن کے لیے صرف مزید پڑھیں

لاہور بار کا ہیرا…! (شیخ نعیم کمال)

میرے معزز قارئین اور راقم نے بچپن سے مختلف ضرب المثال اور ہمت آویز اقوال سن رکھے ہونگے جیسے ہمت مرداں مدد خدا، ہار نہ ماننے والے ہی فاتح ہوتے ہیں، ایک ہارے ہوئے بادشاہ نے چیونٹی کے سو بار گر کر دیوار پر چڑھنے سے ہمت لی اور فتحیاب ہوا، کامیابی کا راز یقین مزید پڑھیں

کارگردگی کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا…! (شیخ خالد زاہد)

مضمون جب لکھنا شروع کیا تو حکومت کی تین سالہ میعاد مکمل ہوئی تھی یعنی ایک ماہ قبل، زندگی کے جھمیلے پیروں میں بیڑیاں بن جاتے ہیں اور اپنی مرضی سے وہاں لے جاتے ہیں جہاں لے جانا چاہتے ہیں اور وہاں جانے سے روک لیتے ہیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں، ایسا ہی کچھ مزید پڑھیں

آخوند خراسانی اور ایران کی تحریک جمہوریت آخری قسط …! (حمزہ ابراہیم)

حاصلِ بحث (آخوند خراسانی کی رحلت کے پچانوے سال بعد 2006ء میں) نئی سامنے آنے والی دستاویزات تک دسترس ہمارے لئے اس چیز کو ممکن بناتی ہے کہ ہم نہ صرف تحریکِ جمہوریت میں آخوند خراسانی کے کردار کو زیادہ واضح طور پر سمجھ سکیں، بلکہ مشروطہ خواہ علما کے درمیان ظریف اختلافات کا بھی مزید پڑھیں

آخوند خراسانی اور ایران کی تحریک جمہوریت…! قسط ششم (حمزہ ابراہیم)

آخوند خراسانی اور قاجار حکمران آخوند خراسانی سابقہ بادشاہ مظفر الدین شاہ قاجار (متوفی 3 جنوری 1907ء) کا ذکر تشکر کے ساتھ کرتے تھے ۔انہوں نے ان کے نام کئی خطوط میں اس بات کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تحریکِ جمہوریت کی حمایت کر کے پہلی پارلیمنٹ کے قیام کی حوصلہ افزائی کی مزید پڑھیں

آخوند خراسانی اور ایران کی تحریک جمہوریت…! قسط پنجم (حمزہ ابراہیم)

آخوند خراسانی، جدید اصلاحات اور مغرب جیسا کہ ہم پہلے جان چکے ہیں، بنیادی طور پر آخوند خراسانی کے نزدیک تحریکِ جمہوریت کا مطلب فعال اور اچھی اصلاحات کرنے والی جدت پسند حکمرانی تھا جو بالخصوص ایران اور بالعموم مسلم دنیا کو مغرب کے تسلط سے بچا سکے ۔چنانچہ اپنی خط و کتابت میں آخوند مزید پڑھیں

آخوند خراسانی اور ایران کی تحریک جمہوریت….! قسط چہارم (حمزہ ابراہیم)

آخوند خراسانی بطور مرجع آخوند خراسانی کا نسبتاً معتدل رویہ دو عوامل کی بنیاد پر قابل توجیہ ہے ۔ایک تو یہ کہ وہ کئی سالوں سے نجف میں رہ رہے تھے اور ایران کے واقعات کے عینی شاہد نہ تھے ۔ایران کے بادشاہ محمد علی شاہ قاجار اور شیخ فضل الله نوری، دونوں نے ان مزید پڑھیں

شہرت کیلئے ملک اور قوم کی عزت داؤ پر…! (شیخ خالد زاہد)

ہم سب کو تجدید کرنی پڑے گی کے ہم اپنی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کو خراج عقیدت پیش کریں ، صبح و شام کریں۔ اس سے بڑھ اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہ میں دین اسلام کے جھنڈے تلے پیدا کیا کہ جس نے جہالت کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی دنیا مزید پڑھیں

آئیں آزادی سے ملیں…..! (شیخ خالد زاہد)

یہاں ہمارے لئے یہ طے کرنا بہت ضروری ہے کہ قید پہلے ہوئی ہوگی تب ہی لفظ آزادی کے وجود نے جنم لیا ہوگا۔ یعنی آزادی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے قید میں رہنا لازمی جز قرارپاتا ہے۔ آزاد قید ہوجائے تو آزادی کی اہمیت و افادیت کی حقیقت کے رازوں سے پردے اٹھتے ہی مزید پڑھیں

ہم نا ماننے والے لوگ! (شیخ خالد زاہد)

وقت اور حالات کی روش نے ہر فرد ِواحد کو عقل قل سمجھنے کی اجازت دے رکھی ہے، یہ شرط بھی نہیں رکھی گئی کہ وہ کس رتبے، کس منصب یا کن اسناد کا حامل یا کس قبیلے سے تعلق رکھتا ہے۔ آپ کسی سے گفتگو کرنے کھڑے ہوجائیں وہ آپ کو دیکھی اندیکھی ساری مزید پڑھیں