برصغیر کے غاصب حکمران…! (ساجد خان)

گزشتہ دنوں ترک صدر رجب طیب اردگان کے پاکستان کے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ترکی سے قربت ثابت کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان پر ترک قوم نے چھ سو سال تک حکومت کی۔ ترک قوم نے واقعی اتنی صدیاں ہم پر حکمرانی کی یا نہیں لیکن سوشل میڈیا پر اس دعویٰ کا مزید پڑھیں

بی جے پی کا مسلم نسل کشی و گھیٹوز منتقلی کا منصوبہ (انشال راٶ)

انجمن اقوام متحدہ کے مطابق Genocide is a process. The holocaust did not start with gas chambers. It starts with a hate speech. اس کی جیتی جاگتی ایک اور جھلک دنیا نے دہلی میں دیکھی جو نہ ہی بی جے پی کا پہلا منظم دہشتگردانہ منصوبہ ہے نہ ہی شاید آخری، جنکی تعلیمات و عقائد مزید پڑھیں

فیصل مسجد اسلام آباد (سید صفدر رضا)

ہماری دختر نیک اختر نے چھٹیوں کا سکول کا کام مکمل کر لیا اور ہم سے حسب وعدہ سیر پر جانے کا مطالبہ دہرایا ہم نے بلا ہیل و حجت وعدہ نبھانے کی تیاری کرتے ہوئے اسلام آباد و مری کا پروگرام بنایا اسلام آباد کی دعوت ہمیں نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں

مودی کی خوشی، غم و الم میں لپٹی دفن ہوئی! (شیخ خالد زاہد)

دوروں کا دور دورا ہے، کوئی آرہا ہے کسی کو بلایا جارہا ہے اور کوئی خود جارہا ہے، کسی کو کسی کے دورے کا انتظار ہے تو کوئی کسی کے دورے سے پریشان ہے۔ تقریباً یہ دورے کسی نا کسی کیلئے خوش آئند ہیں لیکن ایک دل کا دورہ کسی کے لئے بھی خوش آئند مزید پڑھیں

دہلی فسادات…! (انشال راٶ)

آر ایس ایس ونگ بی جے پی کی تاریخ فساد فی الارض اور انسانی خون سے بھری پڑی ہے، شروع سے ہی بی جے پی نے نفرت کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا جس کے لیے اک ماتا یجنا اور رتھ یاترا جیسی نفرت انگیز و اشتعال انگیز تحریکوں کا آغاز کیا جسکے بعد مزید پڑھیں

موجودہ دور میں صلہ رحمی کی اہمیت…! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

اسلام میں صلہ رحمی کو اساسی حیثیت حاصل ہے۔ صلہ رحمی دو لفظوں صلہ اور رحم سے مرکب ہے۔ صلہ کے معنیٰ جوڑنے کے ہیں، لیکن جب اس کے ساتھ رحم کا استعمال ہوگا تو اس کے معنیٰ بدل جائیں گے۔ مجازاً اسے رشتے داری کے معنٰی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

مہنگائی! وزیراعظم کا اعتراف (محمد لطیف کھوکھر)

آخرکار ہمارے وزیر اعظم صاحب نے یہ اعتراف کر ہی لیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا بڑھنا حکومتی لاپرواہی ہے اور چینی، گھی آٹا کا بحران بھی دراصل ہماری کوتاہیوں کا نتیجہ ہے جس کو بے چاری عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ یہ خوش آئند بات ہے کہ حکمران وقت کو وطن عزیز مزید پڑھیں

وادی سون پارٹ 3 کنہٹی گارڈن اور کھبیکی جھیل…! (سید صفدر رضا)

صبح سویرے اٹھنا معمول سہی اللہ تعالیٰ کی کبریائی ہمارے بیان کرنے سے بڑھتی نہیں اور اگر نہ بیان کریں تو گھٹتی ہے اپنا ہی بھلا ہوتا ہے جب انسان اس قادر وقدیر کی شان بے نیازی اس کائینات کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی اس رب جلیل و کریم کی نشانیاں دیکھتا ہے اور مزید پڑھیں

پاکستان کی یرغمال سیاست و نظام اور اس کا حل…! (انشال راؤ)

پاکستان کی سیاسی، معاشی، انتظامی و معاشرتی صورتحال کسی بھی صاحب نظر سے مخفی نہیں، ایک طرف تو پاک بھارت سفارتی لڑائی اور جنگی ماحول اپنے عروج پر ہے دوسری طرف نائن الیون کے بعد عالمی سطح پر پھیلنے والے اسلاموفوبیا کے تناور درخت کے سائے نے پاکستان کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے مزید پڑھیں

سماجی میڈیا کا احاطہ! (شیخ خالد زاہد)

بہت مشکل ہے کہ ہم بغیر نافرمانی کئے اپنا سفر جاری رکھ سکیں، یہ نافرمانی کا سفر گھر سے شروع ہوتا ہے، معاشرے کی مختلف راہداریوں سے گزرتا ہوا اپنے رب کی نافرمانیوں تک پہنچ جاتا ہے۔ نافرمانی ایک ایسا عنصر ہے جو باضابطہ زندگی میں دڑاڑیں ڈالتے ہوئے تھوڑ پھوڑ کا سبب بنتا جاتا مزید پڑھیں