روح اور انسانی حیات…! قسط نمبر 9 (میر افضل خان طوری)

انسان جب رات کی تاریکیوں میں اپنی شخصیت کو گم کر دیتا ہے تو وہ اس کے دامن میں چھپی ہوئی صبح کی نوید سننے کی طاقت کھو دیتا ہے۔ شعاع لوح خفی ندائے فطرت میں ہر جگہ جلوہ افروز ہے۔ کائنات کا ذرہ ذرہ برق طور کی طرح منتظر دیدار نظر آتا ہے۔ اللہ مزید پڑھیں

وادی سون پارٹ 2: سکیسر اور اچھالی جھیل…! (سید صفدر رضا)

کل کی تھکاوٹ جو تلاجا سٹی کی ہائکنگ اور ٹریکنگ کی وجہ سے ہوئی تھی رات کے کھانے سے دور ہو تو گئی تھی کیونکہ معظم فیاض بھائی کی محبت تھی کہ اماوس کی رات میں جب چاند پزم سے غائب تھا اور ستارے اپنی جگمگاہٹ سے آسمان کو دلفریب بنارہے تھے۔ عین اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 2020: گیند بلا، امن کا ہلا…! (شیخ خالد زاہد)

ہمارے ادارے خصوصی طور پر قانون نافذ کرنے والوں کی جانی و مالی قربانیوں کی بدولت ملک میں کسی حد تک استحکام دیکھائی دے رہا ہے، جس کا منہ بولتا ثبوت دنیا کہ ان ممالک سے روابط جوکہ ایک زمانے سے کسی راز سے زیادہ نہیں دیکھائی دیتے تھے اب باقاعدہ بلمشافہ ملاقاتوں میں تبدیل مزید پڑھیں

سخت سزا سے تبدیلی ممکن ہے…! (انشال راؤ)

پاکستان دنیا کے نقشے پہ ابھرا تو مسائل کا پہاڑ نوزائیدہ ریاست کے سامنے کھڑا تھا، پے در پے حکومتیں تبدیل ہوتی رہیں لیکن مسائل تبدیل نہ ہوے، ہر طرف بدانتظامی، لاقانونیت، بدعنوانی، رشوت ستانی، خودغرضی و مفاد پرستی بےلگام پھر رہی ہے، بہت سی حکومتیں آئیں اور آکر چلی گئیں لیکن مسائل و بدانتظامی مزید پڑھیں

قوم کے لاڈلے اور سوتیلے دہشتگرد (ساجد خان)

احسان اللہ احسان فرار ہو گیا۔ کب اور کیسے؟؟؟ یہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ جنہوں نے جواب دینا ہے وہ قوم کو اس قابل ہی نہیں سمجھتے کہ جواب دیں اور جو سوال کرنے کا اختیار رکھتے ہیں ان میں اتنی جرآت ہی نہیں ہے کہ سوال کر سکیں۔ احسان اللہ احسان کالعدم تنظیم تحریک مزید پڑھیں

کرونہ جراثومہ اور چین کی معیشت (شیخ خالد زاہد)

کررونا وائرس کا نام لکھنے سے بھی خوف آ رہا ہے، شائد اسکی وجہ میڈیا کا وہ شور شرابا ہے جو ساری دنیا میں مچایا گیا ہے۔ چین نے گزشتہ کچھ سالوں میں دنیا کی معیشت کو تقریباً اپنے قابو میں کرہی لیا تھا کہ اور دنیا کے سپر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مزید پڑھیں

تلاجا کے سحر انگیز کھنڈرات! (سید صفدر رضا)

اللہ تعالیٰ نے ہر شے کو فطرت کے ساتھ پیداکیا ہے جیسے پانی کی فطرت ہے کہ بلندی سے پستی کی جانب بہتا ہے اگ کے شعلے ہمیشہ اوپر کی جانب ا بھرتے ہیں کچھ ایسی ہی فطرت انسان کی بھی ہے چاند پر جانے کے شوق نے کون کون سے مراحل طے کروائے ہیں۔ مزید پڑھیں

حکومت کو بھٹکائے رکھنے کی حکمت عملی! (شیخ خالد زاہد)

عاقل منہ کھولنے سے پہلے سوچتا ہے اور جاہل منہ کھولنے کیبعد، دونوں میں قدرت نے معمولی سا فرق رکھا یا یوں سمجھ لیجئے کہ ایک لکیر کھینچ رکھی ہے ۔ سال ہا سال سے ڈرے سہمے اور بھوک کے مارے لوگ بھلا عقل اور جہل میں کیا فرق بتا سکتے ہیں ، جن کی مزید پڑھیں

سندھ میں شہری یونیورسٹی پہ سیاست…! (انشال راؤ)

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی حب بھی ہے، ایک وقت تھا جب کراچی کے امن و امان اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے مسئلے پر ملک کا ایک ایک شہری مجسم سوال بن کر رہ گیا تھا، کراچی کے نام کے ساتھ ہی فوراً زہن مزید پڑھیں

دنیا خطرات کے نرغے میں اور پاکستان و بھارت کا کردار…! (انشال راؤ)

جنگ عظیم دوم میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم گرائے گئے جس کی ہولناکی، تباہی و غیرمعمولی اثرات نے انسانیت کے وجود کے لیے ایک سنگین چیلنج کھڑا کردیا تھا، دنیا و انسانیت کو خطرات سے آگاہی کے پیش نظر 1947 میں اسٹیفن ہاکنگ سمیت پندرہ نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں نے ایک علامتی گھڑی مزید پڑھیں