نعتاں سرکارۖ دیاں اور حاجی محمد لطیف کھوکھر…! (نسیم الحق زاہدی)

حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید فرمایا کرتے تھے کہ ”ختم نبوت ”کا کام کرنے والوں کی حیثیت ذاتی باڈی گارڈ کی ہے ممکن ہے دوسرے کام کرنے والے حضرات کا درجہ ومقام بلند ہو لیکن بادشاہ کے سب سے زیادہ قریب اس کے ذاتی محافظ ہوتے ہیں۔ تمام فرقوں سے بالا تر ہو کر مزید پڑھیں

کررونا وائرس! اللہ تعالی کا عذاب…! (بشریٰ نسیم)

چینی صوبہ ووہان میں پھیلنے والا کررونا نامی وائرس تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے ایک ماہ سے کم عرصے میں جو وبا پھیلی اس نے چین سمیت دنیا بھر کے افراد 750 کا شکار کیا ہے اور تشویشناک حالات کی بناپر پاکستان میں ہائی الرٹ کی کیفیت ہے کرونا وائرس کی اب تک نصف مزید پڑھیں

سنگ دل اور آنسو…! (سید صفدر رضا)

وادی کاغان بڑی وسیع و عریض وادی ہے جو نہ صرف پر امن پر سکون ہے بلکہ جب رات میں آسمان پر غور سے دیکھیں تو،ستارے پہاڑوں کے آنچل کو کس خوبصورتی سے سجائے ہوئے تھے اور اس خاموشی میں دریائے کنہار سرگوشیاں کرتا محسوس ہوتا ہے ضلع مانسہرہ اپنے اندر جدید و قدیم اور مزید پڑھیں

کشمیر پر اقوام عالم خاموش کیوں ہیں؟ (انشال راؤ)

ہم جب یکجہتی کشمیر کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلّط کے خلاف کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، ریاست جموں و کشمیر کی عوام سات دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر سے آزادی کی جدوجہد میں مصروف عمل ہیں کہ بھارت اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

کربلائے کشمیر…! (وجاہت علی عمرانی)

کبھی کشمیر اپنے حُسن ِفطرت، دلکش نظاروں، سر سبز پہاڑوں، بلند و بالا سر سبز چناروں، جھاگ اڑاتے دریاؤں، جھلملاتی برفوں، گنگناتے جھرنوں، شور مچاتی آبشاروں، دل آویز موسموں، سکون و راحت، خوشیوں کے مسکن اور جنت ارضی کے طور پر مشہور تھا۔ مگر اب اُس کی پہچان یہ قدرتی حُسن نہیں، جو آنکھوں کو مزید پڑھیں

دنیا کہ منصفو، سلامتی کے ضامنو! (شیخ خالد زاہد)

نئی نسل کی آگاہی کیلئے کچھ تاریخی حوالہ: کشمیر، برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں واقع ایک ریاست، جسکا کل رقبہ 657655 مربع میل ہے۔ 1947ء کے بعد ریاست جمو ں کشمیر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ اسوقت بھارت 39102 مربع میل پر اپنا ناجائز قبضہ جمائے ہوئے ہے جسکی وجہ سے مزید پڑھیں

کررونا وائرس! فطرت سے بغاوت کا نتیجہ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

کررونا (corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام “کرونا وائرس” رکھا گیا ہے۔سب سے پہلے اس وائرس کی دریافت 1960ء کی دہائی میں ہوئی تھی جو مزید پڑھیں

وادی کالاش اور اسکی ثقافت…! (سید صفدر رضا)

انسان جو بلا شبہ اشرف المخلوقات ہےجو اپنی عادات و اطوار سے متنوع طبعیت کا مالک ہے کبھی محفلوں میں تنہا کبھی ویرانوں میں خوش خاکی ساخت کی وجہ سے سائنسدانوں کے نزدیک آگ پانی مٹی اور ہوا کی متصادم خصوصیات کا مرکب ۔تبھی توجب دنیا کے جھمگھٹوں سے آزادی چاہتا ہے تو فطرت کی مزید پڑھیں

زندگی کی اٹل حقیقت فناہ ہے…! (میر افضل خان طوری)

انسان اس دنیا میں اتنا مصروف ہو چکا ہے کہ شاید اس کے پاس اپنی موت کی خبر لینے کیلئے بھی وقت نہیں ہے۔ اس دار فانی میں ہر بہار کو کو خزان کا سامنا رہتا ہے اور گلشن کے ہر بھول کو کسی نہ کسی لمحے بکھرنا ہوتا ہے۔ شجر پر لگا آخری پتہ مزید پڑھیں

بائیو ٹیررزم، کرونا وائرس اور امریکہ چین تنازعہ…! (انشال راؤ)

دہشتگردی کا لفظ اتنا عام ہوچکا ہے کہ ہر فرد اس سے آشنا ہے دہشتگردی کے تصور نے ایسی فضا بنائی ہے کہ فوراً زہن میں بم دھماکوں، وحشت و بربریت، ٹارگٹ کلنگ، خون میں لت پت انسانی جسم، معصوم و بیگناہوں کی چیخیں سنائی دینے لگتی ہیں، دہشتگردی کی تاریخ یا تصور کوئی نیا مزید پڑھیں