افغانستان کی کہانی! درانی سدوزئی بادشاہت محمدزئی بارکزئی سلطنت میں کیسے تبدیل ہوئی؟ (احمد طوری)

سترھویں صدی کے ابتداء میں زیرک غلجی افغان تاجر و سیاسی رہنما میر ویس ہوتک (غلجی خلجی) (میرویس نیکہ) (1709-1747) حج سے واپس آئے تو حجاز کے علماء سے ایک فتوی بھی ساتھ لائے۔ افغان قوم کو اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوئے تو ایرانی حمایت یافتہ گورنر گورگین کو ساتھیوں سمیت قتل کرکے قندھار کے مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینی شیعہ…! (حمزہ ابراہیم)

فلسطین پر برطانوی قبضے کے دوران 1931 میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق فلسطین کے علاقے الجلیل میں سات قصبے شیعہ مسلمانوں پر مشتمل تھے: تربیخا، صلحہ، المالکیہ، النبی یوشع، قدس، ھونین اور آبل القمح؛ جن میں شیعوں کی آبادی 4100 افراد تک تھی۔ یہ ایک چھوٹی سی اقلیت تھی۔ اس وقت فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

نہج بلاغہ کی میری زندگی میں رہنمائی…..! (سیرت فاطمہ)

امام علی علیہ السلام کی ذات مبارک عالم انسانیت کے لئے ایک ایسا چمکتا ستارہ ہیں کہ جن کے کردار کی روشنی تاقیامت دنیا کو حق کا راستہ دکھاتی رہے گی وہ علی کہ جن کے علم، بردباری، اخلاق، بہادری، عدل و انصاف پہ تمام فرقوں گروہوں مذاہب مکاتب اور ادیان عالم کے لوگ متفق مزید پڑھیں

وادی کرم اور افغان تاریخ کے تلخ حقائق…! (احمد طوری)

بارہویں صدی عیسوی کے ابتداء میں شہاب الدین غوری کے ترک النسل چہیتے گورنر تاج الدین یلدز وادئ کرم (کڑمان-شلوزان) پر بادشاہت قائم اور اپنا سکہ رائج کرچکے تھے جس کے آثار ابھی تک موجود ہیں۔ عظیم فاتح شہاب الدین غوری ہندوستان پر حملوں کے لئے درہ کرم استعمال کرتے رہے اور جب گھکڑوں کے مزید پڑھیں

کرنل کی بیوی….! (ساجد خان)

ہم راولپنڈی لالہ زار رہتے تھے۔ ہماری گلی میں کرنل صاحب رہنے کے لئے آ گئے۔ ان کا ایک ہی بیٹا تھا جسے ہم نے “بڑا بونگا” کے تخلص سے عزت بخشی کیونکہ چھوٹا بونگا ہمارے دوست کا چھوٹا بھائی ہوا کرتا تھا۔ کرنل صاحب کے گھر کے سامنے کافی بڑا خالی پلاٹ تھا، ہم مزید پڑھیں

کورونا کی لہروں میں ڈولتی دنیا! (شیخ خالد زاہد)

وقت اپنی روش پر چلتا ہوا گزرتا جا رہا ہے، وقت انفرادی حیثیت میں بہت سبک خرام اور مستحکم ہے، اسطرح کہ دنیا میں کچھ بھی ہوتا رہے یہ نہیں رکتا، انسان کے احساسات جذبات معلوم نہیں اس وقت کو کیا کچھ کہتے رہتے ہیں لیکن بلا کی مستقل مزاجی سے بغیر کسی کے سوال مزید پڑھیں

سانحۂ کوئٹہ: شہروں کے پھیلاؤ اور دہشتگردی میں تعلق کو سمجھنے کی ضرورت ہے (حمزہ ابراہیم)

3 جنوری 2020 کو بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی رہائش گاہ پر مسلح افراد نے حملہ کر کے گیارہ ہزارہ مزدوروں کو الگ کیا، ان کے ہاتھ پشت پر باندھے اور ان کو ذبح کر کے ویڈیو بنا لی۔ اس واقعے کی ذمہ داری داعش نے مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ اور امریکی کردار! (بروس رائیڈل)

رچرڈ نکسن صدر بننے سے پہلے ہی جنوبی ایشیا کے معاملات سے کسی بھی امریکی صدر سے زیادہ واقفیت رکھتا تھا۔ وہ اس خطے کا سفر کر چکا تھا اور جنوبی ایشیا کی سیاست کے تمام مہروں سے واقف تھا۔ اسے پچاس کی دہائی میں بننے والے پاکستان امریکہ اتحاد کا بانی سمجھا جا سکتا مزید پڑھیں

ہم سب غدار ہیں (ساجد خان)

پی ڈی ایم نے گزشتہ دنوں لاہور میں حکومت کے خلاف جلسہ کیا۔ وہ جلسہ کامیاب رہا یا ناکام،یہ بحث پھر کبھی سہی لیکن اس جلسہ نے حکومت کو اپوزیشن پر تنقید کا موقع فراہم ضرور کر دیا ہے اور وہ موقع پختون رہنما محمود خان اچکزئی کی تقریر کا ایک حصہ ہے،جس میں انہوں مزید پڑھیں

سوہنی…..! (نرجس کاظمی)

گجرات کی سوہنی کمہارن کے، حسن کے چرچے اتنے زد عام تھے کہ ہندوستان کی راجکماریاں بھی رشک کرتی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج تک دنیا بھر میں گجرات کی شہرت سوہنی کی وجہ سے ہے۔ اگر گجرات سوہنی کے علاوہ کسی اور  وجہ سے مشہور ہے تو ہمیں کیا۔۔۔؟ آپ گجرات کی جوتیاں مشہور کرلو۔۔ مزید پڑھیں