ایران: ممتاز عالم دین کو قتل کرنے والے کو پھانسی کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/این این آئی ) ایران میں ممتازعالم دین آی اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کرنے پر ایرانی شہری کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔ عدلیہ سے وابستہ ایجنسی نے بتایا کہ گزشتہ اپریل میں ملک کے شمال میں ایک ممتاز عالم دین کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ایرانی شہری مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حساس سرکاری دستاویزات کو غلط طریقے سے استعمال کرنے کے کیس میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر کرمنل چارجز عائد کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل نیویارک کی ریاستی مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان اور سلمان اقبال سمیت دیگر افراد کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‏کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، سابق وفاقی وزرا مراد سعید اور فیصل واڈا، اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال اور لاپتا صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

ترک صدر اردگان کی تصویر پر ہٹلرجیسی مونچھیں بنانے والے نوجوان کو جیل بھیج دیا گیا

استنبول (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایک سرکاری وکیل کے مطابق ترک صدر ایردوآن کی تصویر کو بگاڑ کر ان کے چہرے پر ‘ہٹلر مونچھ‘ بنانا ’صدر کی توہین‘ ہے اور قصوروار سولہ سالہ لڑکے کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے حالیہ صدارتی انتخاب کے دوران ایک انتخابی مزید پڑھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوث 3 شہریوں کے سرقلم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین مجرموں کے سرقلم کردیے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردی میں ملوث تین افراد کوسزائے موت سناتے ہوئے سرقلم کردئیے گئے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ تینوں شہری دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے، سزا پانے والے تینوں شہریوں مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ کی پاکستانی شہریوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے پر تنقید

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کو چاہیے کہ ان عام شہریوں کے مقدمات سویلین کورٹس میں بھیجے جن کے خلاف فوجی عدالتوں میں کیسز چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سویلین افراد کے مزید پڑھیں

پاکستان: لاپتا صحافی سمیع ابراہیم کی واپسی، ‘عمران ریاض کا سراغ نہ مل سکا’

اسلام آباد + لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے لاپتا ہونے والے صحافی سمیع ابراہیم چھ روز بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں جب کہ عمران ریاض سے متعلق سرکاری عہدایداروں کا کہنا ہےکہ اب تک ان کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔ مقامی نجی ٹی وی چینل ‘بول’ سے وابستہ صحافی سمیع ابراہیم مزید پڑھیں

جی ایچ کیو پر حملہ: عدالت نے پی ٹی آئی کے 8 کارکنان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے 8 کارکنان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 نامزد ملزمان کو ملٹری کورٹس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس نے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ تلف کردیا

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ دھماکے سے تباہ کرکے تلف کردیا۔ ڈی پی او عبدالرﺅف بابر قیصرانی کے مطابق مختلف اوقات میں تخریب کاری کے متعدد بڑے منصوبے ناکام بنانے کی 62 کاروائیوں میں پکڑی گئی 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد کو مقامی عدالت مزید پڑھیں

لاہور: تحریک انصاف کے ایم پی اے سمیت 16 ملزمان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے فوج کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث تحریک انصاف کے ایک سابق ممبر صوبائی اسمبلی سمیت 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت آرمی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں