دعا زہرہ کیس: سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو کراچی شیلٹر ہوم منتقل کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ نے جمعرات کی دوپہر دعا زہرا کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اس کیس کے تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹر ہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اپنے فیصلے میں سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے مزید پڑھیں

کرنل لئیق ریکوری آپریشن: زیارت میں ہلاک ہونے والے بلوچ کون ہیں؟

کوئٹہ + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے اغوا اور قتل کے بعد آپریشن کے نتیجے میں 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی لیکن سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ سکیورٹی آپریشن میں ہلاک مزید پڑھیں

دعا زہرہ سخت سکیورٹی میں دارالامان لاہور منتقل، ظہیر احمد کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ دعا زہرہ کو عدالت کے حکم کے بعد سخت سکیورٹی میں دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے مبینہ شوہر ظہیر کی تلاش جاری ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان صوفی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس: پنجاب پولیس کو ظہیر احمد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی درخواست پر پنجاب پولیس کو دعا زہرہ کیس میں ظہیر کو گرفتار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’پنجاب مزید پڑھیں

کینیڈا: ایئر انڈیا دھماکے میں بری ہونے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا

اٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں ایک شخص کو ہدف بنا کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے میں رپودمن سنگھ ملک ہلاک ہو گئے جنہیں سن 2005ء میں ایئر انڈیا بم دھماکے کے ایک کیس میں بری کر دیا گیا تھا۔ BREAKING: Ripudaman Singh Malik مزید پڑھیں

فوج کو اپنے دائرہ کار سے باہر کسی کاروباری سرگرمی کی اجازت نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں نیشنل پارک تجاوزات، نیول گالف کورس اور پاکستان آرمی کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت غیر قانونی قرار دینے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس: عینی شاہد نے ملزم داد بخش کو شناخت کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس کے ملزم داد بخش کی شناخت پریڈ کے دوران عینی شاہدی نے ملزم کو شناخت کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق جامعہ کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کے روبرو ملزم داد بخش کی شناخت پریڈ ہوئی، جس میں مزید پڑھیں

صحافیوں کیخلاف مقدمات: میڈیا پر مارشل لا دور جیسی پابندیاں لگ رہی ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حالیہ مقدمات اور گرفتاریوں پر جہاں مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے تو وہیں صحافتی تنظیمیں بھی اس معاملے پر منقسم نظر آتی ہیں۔ ان دنوں بظاہر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حمایتی صحافی زیرِ عتاب نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اینکر عمران ریاض خان: تین دن میں تین اضلاع کی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتاری کے بعد تین دنوں میں صوبہ پنجاب کے تین اضلاع کی پولیس حراست میں لے چکی ہے۔ انھیں تین اضلاع کی حوالات میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ عمران مزید پڑھیں

اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر پرسن اور یوٹیوبر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد انہیں لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بدھ کو عمران ریاض کی مزید پڑھیں