لندن: پاکستانی بلاگر وقاص احمد گورایہ کو قتل کرنے کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ کی سپاری دی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کی عدالت میں ایک شخص پر پاکستانی فوج کے ناقد سمجھے جانے والے ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز کیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ مبینہ طور پر پاکستان میں موجود شخصیات نے 31 سالہ محمد گوہر خان کو مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول: حکومت نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے ایک بار پھر مہلت طلب کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کیس سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔ اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے سپریم میں دائر کردہ درخواست میں وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کے لیے مزید 3 ہفتے دینے کا استدعا کی گئی مزید پڑھیں

سابق شامی کرنل جرمن عدالت میں مجرم قرار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی کی ایک عدالت نے شامی فوج کے ایک سابق کرنل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئےعمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ شام کی خانہ جنگی میں ریاستی سرپرستی میں ہونے والے تشدد کا جائزہ لینے کے ضمن میں یہ پہلا مقدمہ ہے۔ شامی فوج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریاست کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مری واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہی نہیں۔ پوری ریاست اس کی ذمے دار ہے لیکن انگلیاں ‘این ڈی ایم اے’ کی جانب اُٹھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر جمعرات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: پولیس کو رینجرز ہیڈکوارٹرز جاکر لاپتا افراد کی معلومات حاصل کرنیکا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس کو رینجرز ہیڈ کوارٹرز جاکر لاپتا افراد کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکا، 4 ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو 9 ،9 مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کا فیصلہ مزید پڑھیں

جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کیخلاف زیر سماعت مقدمات

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) جرمنی میں شامی خفیہ ایجنسی کےافسران پر انسانیت کے خلاف جرائم سےمتعلق مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد ملزمان کےمبینہ جرائم کی تحقیقات کےساتھ ساتھ بشارالاسد کے تشدد اورجبر کے حکومتی نظام پر روشنی ڈالنا بھی ہے۔ 108 روز کی کارروائی کے بعد مغربی جرمن شہر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے کو مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کا قبضہ لینے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ مارگلہ نیشنل پارک میں موجود مونال ریسٹورنٹ اور سیکٹر E-8 میں واقع پاکستان نیوی کے زیر انتظام چلنے والے گالف کورس کو فوری طور پر سیل کیا جائے۔ یہ احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کے قتل کیس کا ابتدائی چالان تیار، 12 مرکزی ملزمان سمیت 85 افراد نامزد

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کا ابتدائی چالان تیار کرلیا، جس میں 85 ملزمان کو نامزد کیا گیا اور 10 سے 12 مرکزی ملزمان قرار دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

برطانوی دارالامرا کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد بچوں پر جنسی حملے کے مجرم قرار

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامرا کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو ستّر کی دہائی میں دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔ لارڈ احمد آف روتھرہیم کو ایک لڑکے کے خلاف سنگین جنسی حملے اور ایک کمسن لڑکی کے ریپ کی مزید پڑھیں