سری لنکا میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں صدر اور وزیر اعظم کے خلاف شیڈول مظاہروں سے پہلے دارالحکومت کولمبو اور مضافات میں غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ سری لنکن کا کہنا ہے کہ کولمبو اور اس کے مضافاتی علاقے میں رات 9 بجے سے آئندہ حکم نامے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، مزید پڑھیں

اینکر عمران ریاض خان: تین دن میں تین اضلاع کی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتاری کے بعد تین دنوں میں صوبہ پنجاب کے تین اضلاع کی پولیس حراست میں لے چکی ہے۔ انھیں تین اضلاع کی حوالات میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ عمران مزید پڑھیں

برطانوی بحریہ کا اسمگل شدہ ایرانی میزائل ضبط کر لینے کا دعویٰ

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی بحریہ نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی پانیوں میں اسمگلروں کے قبضے سے ایسے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کر لیے، جو ایران سے اسمگل کیے جا رہے تھے۔ رائل نیوی کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ ہتھیار اس سال جنوری اور فروری میں ایران سے جنوب کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ہفتے میں دو صحافی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو صحافیوں کو ہلاک کر دیا، ایک معروف کالم نگار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ پولیس نے ایک رپورٹر، ٹاک شو کے میزبان اور یو ٹیوب پر سیاسی شو کے میزبان کو ایسے میں گرفتار مزید پڑھیں

نائیجریا کی جیل پر بوکو حرام کا حملہ، 600 قیدی فرار

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں کے حملے میں 600 قیدی فرار ہو گئے۔ نائیجیرین وزارت داخلہ کے مطابق مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی جانب سے دارالحکومت کی جیل پر کیے گئے حملے کے بعد 600 کے قریب قیدی فرار ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

تہران: جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارت کار گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) ایرانی حکام نے ایک برطانوی سفارت کار اور ایک پولش پروفیسر سمیت متعدد غیرملکیوں کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ برطانیہ نے تاہم اپنے کسی سفارت کار کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بدھ کے روز ان غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں

نیب حراست میں کپڑے اتارے گئے، برہنہ کر کے ویڈیو بنائی گئی، طیبہ گل کے اے پی سی میں انکشافات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طرف سے مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا شکار طیبہ گل نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں لرزاں خیز کے انکشافات کیے ہیں۔ پی اے سی کے طلب کرنے پر طیبہ گل پیش ہوئی اور اپنی روداد بیان کی۔ طیبہ گل نے پی اے مزید پڑھیں

راجستھان: بی جے پی رہنما کے خلاف اشتعال انگیز بیان پر اجمیر درگاہ کے خادم سلمان چشتی گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پیغمبر اسلام کی توہین کی مرتکب بی جے پی کی رہنما نوپر شرما کے خلاف بیان دینے والے درگاہ کے خادم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سلمان چشتی کی ایک مبینہ ویڈیو کلپ کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی اور پولیس ان کی تلاش میں تھی۔ Releasing a مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر مسلم دکاندار گرفتار

لکھنو (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ایک مسلمان دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالب حسین کو ہندو دیوتائوں کی تصاویر والے کاغذ میں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے۔ مقامی لوگوں کی شکایت مزید پڑھیں

لیبیا: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک، 61 کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) مالی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوب گئی، حادثے میں بائیس تارکین وطن ہلاک جبکہ 61 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ Last week, 20 migrants tragically perished in the desert near the Chad-Libya border. This tragedy must be a call to action to provide مزید پڑھیں