فلسطینی حکام نے خاتون صحافی کی موت کا سبب بننے والی گولی امریکی ماہرین کے حوالے کردی

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطینی حکام کے مطابق وہ گولی امریکی فورنزک ماہرین کی ٹیم کے حوالے کر دی گئی ہے جو الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عقلہ کی موت کا سبب بنی۔ فلسطینی اٹارنی جنرل اکرم الخطیب کے مطابق یہ گولی تیکنیکی جانچ کے لیے امریکی ماہرین کے حوالے کی گئی ہے۔ الخطیب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: ہنزہ میں فرانسیسی پیراگلائیڈر لاپتا، تلاش جاری

ہنزہ (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کے انتظامی مرکز علی آباد کے بالائی علاقے سے فرانسیسی پیراگلائیڈر زیویئر ایلین گزشتہ روز اڑان بھرنے کے بعد لاپتا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ظہور احمد نے نجی ٹی وی ڈان نیوز کو بتایا کہ فرانسیسی پیراگلائیڈر نے 2 ہسپانوی پیراگلائیڈرز کے مزید پڑھیں

بھارت: ہندو درزی کے قتل میں ملوث مشتبہ ‘ماسٹر مائنڈز’ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) بھارتی پولیس نے ہفتے کو راجھستان کے رہائشی ایک ہندو ٹیلر کے قتل میں ملوث مزید دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کنہیا لال تیلی کے قتل نے مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان شدید تناؤ کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ The Assam police have arrested a man مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان منظرعام پر لانیوالے بھارتی صحافی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا میں عدالت نے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کو منظرعام پر لانے والے انڈین صحافی اور سرکردہ فیکٹ چیک نیوز ویب سائٹ ’آلٹ نیوز‘ کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد کر کے انھیں 14 روزہ عدالتی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ #NewsAlert | مزید پڑھیں

بھارت: پٹنہ عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا گیا بم پھٹ گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں عدالت میں سماعت کے دوران بطور شہادت پیش کیا گیا بارودی مواد بھٹ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمرہ عدالت میں بم پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ پٹنہ پولیس نے 27 جون کو بارودی مواد برآمد کیا تھا۔ زخمی پولیس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے سماجی کارکن سمیت 4 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک سماجی کارکن اور چار دیگر شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیت المقدس کے ذرائع نے اطلاع دی کہ اسرائیلی فوج نے القدس کے نوجوان کارکن نظام ابو رموز کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مسجد اقصی میں باب مزید پڑھیں

سینئیر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور (ڈیلی اردو) سینئیر صحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ انہیں 6 نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وہ نجی ٹی وی میں پروگرام کر کے نکلا ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو گھیر لیا۔ ایاز امیر نے مزید کہا کہ ملزمان نے مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق بیان پر نوپور شرما پوری قوم سے معافی مانگیں، سپریم کورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل ترجمان نوپور شرما کے خلاف سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس کی تنہا ذمہ مزید پڑھیں

کراچی: نجی کمپنی پر توہینِ مذہب کا الزام، صدر موبائل مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے صدر میں شہر کی مرکزی موبائل فون مارکیٹ میں مبینہ توہین مذہب کی شکایت پر مسشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراؤ کیا، جس کے بعد مارکیٹ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات کے لیے 27 افراد کو حراست میں لینے کی تصدیق مزید پڑھیں

سوڈان میں احتجاجی مظاہرے، 9 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں ایک مرتبہ پھر 9 مظاہرین مارے گئے ہیں۔ قبل ازیں جمہوریت نواز تنظیم نے گزشتہ برس اکتوبر کی فوجی بغاوت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کی کال دی تھی۔ At least eight protesters were shot dead in Sudan on Thursday, medics said, as large crowds took to the streets مزید پڑھیں