لاپتا افراد کمیشن کے پاس جولائی میں جبری گمشدگی کے 157نئے کیسز درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 9736 سے بڑھ کر مزید پڑھیں

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے افسران کی شناخت ظاہر کرنے پر قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستان میں ایک اور ایسا بل منظور کر لیا گیاا ہے، جسے کئی مبصرین جمہوری اقدار کے لیے ایک دھچکہ اور طاقت ور حلقوں کی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ اس بل کی ابھی سینیٹ سے منظوری باقی ہے۔ پاکستان میں قومی اسمبلی نے ایک ایسے متنازعہ قانونی مزید پڑھیں

دہشتگردی واقعات: خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں جے یو آئی ورکرز کنونشن پر خودکش حملے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈویژنل کمشنرز مزید پڑھیں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوج کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی، اہلکار کی شناخت مہیش کمار کے نام سے ہوئی۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع بڈگام کے فوجی کیمپ میں راشٹریہ رائفل سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوجی نے اولڈ مزید پڑھیں

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کی قید سے بچوں سمیت 385 پاکستانی بازیاب

طرابلس (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) ان پاکستانی تارکین وطن کو انسانی اسمگلروں نے تاوان حاصل کرنے کی غرض سے اپنے قبضے میں کر رکھا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ رہائی پانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مشرقی لیبیا میں سکیورٹی حکام نے چھاپہ مار کارروائیوں کے ذریعے انسانی اسمگلروں کی تحویل سے کم مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے آلات موسیقی جلانا شروع کر دیے

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار کی طرف سے اتوار کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کی مذہبی پولیس نے مغربی صوبے ہرات میں مبینہ طور پر موسیقی کے متعدد آلات جلا دیے۔ "Music causes moral corruption and playing it will cause the youth مزید پڑھیں

ایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں ایک سیکس ٹیپ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے ایک مقامی ڈائریکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ حکام نے اس اہلکار کے مبینہ رویے کے بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔ آن لائن پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو مزید پڑھیں

مصر نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافیوں کو دہشت گردی فہرست میں شامل کرلیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری حکام نے الجزیرہ نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے کچھ صحافیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ،جس کی اس نیوز نیٹ ورک نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی ریاست قطر کی ملکیت الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے منگل کے روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں

اسلام آباد سے قائداعظم یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبہ مبینہ طور پر اغوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو سے دو بلوچ طالب علموں کے مبینہ طور پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں غائب ہونے کی اطلاع ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بلوچ نوجوانوں کے دوست کی اطلاع پر درخواست وصول کرکے اسے ای ٹیگ جاری کر دیا ہے لیکن تاحال مقدمہ درج مزید پڑھیں

ڈنمارک میں ترکی اور مصری سفارت خانوں کے باہر بھی قرآن نذر آتش

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/رائٹرز، اے ایف پی/ارنا/ڈی پی اے) انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مصر اور ترکی کے سفارت خانوں کے سامنے منگل کو قرآن کو نذر آتش کیا۔ حالیہ ہفتوں میں اسٹاک ہولم اور سویڈن میں بھی ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔ ڈنمارک کے مزید پڑھیں