میانمارمیں فوجی حکومت کی مخالفین پر بمباری، 100 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی حکمرانی کے خلاف منعقد ہونے والی ایک تقریب پر فوج نے فضائی حملہ کر دیا۔ عینی شاہدین اور غیر جانبدار میڈیا کا دعوی ہے کہ حملے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے لڑاکا طیاروں اور مزید پڑھیں

بنگلا دیش: خاتون کو کوڑے مارنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں خاتون کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کے الزام میں امام سمیت 4 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کو پیش امام کے فتوے کے بعد 82 کوڑے اور 80 پتھر مارے گئے، تاہم خاتون کی جان بچ گئی۔ واضح رہے کہ بنگلادیش میں 30 مزید پڑھیں

صوابی میں پولیس اور کار سواروں میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں جہانگیرہ پل پر نامعلوم کار سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے کار میں سوار دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645393375317880832?t=XoAMlQSKMtz-aYLEAHhPxw&s=19 متعلقہ ڈی ایس پی نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ صوابی کے علاقے جہانگیرہ چوکی ناکہ بندی پر مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبات کی تعلیم پر پابندی، مذہبی علما کی طالبان کے اقدامات پر تنقید

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغان علما نے ملک میں خواتین کے تعلیم پر طالبان کی جانب سے عائد پابندی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جب کہ اہم طالبان وزیر نے ان علما کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر خبردار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغانستان میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا طالبان سے خواتین پر عالمی داروں میں کام کی پابندی اٹھانے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین نے طالبان کے اس حالیہ حکم نامے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جس میں افغان خواتین کے افغانستان میں اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ 4 اپریل کو، ایک حکم میں طالبان حکام نے مزید پڑھیں

افغان باشندوں کو جاری ایک ہزار شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان مہاجرین کو جاری کردہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں جس کے تحت ایک ہزار سے زائد شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کو منسوخ کرنے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ائیر پورٹس پرگرفتار ہونے والے افغان مہاجرین اور گرفتار مزید پڑھیں

پنجاب: شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643936472523997186?t=5WzuamYXYxgUjstN8vhyhw&s=19 ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گرا، حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔ ایس ایچ او شرقپور لطیف گجر نے دعوی کیا ہے کہ شیخوپورہ میں گرنے والا ڈرون مزید پڑھیں

بھارت: گوہاٹی مندر میں خاتون کی قربانی، 5 ملزمان گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں سن 2014 اور 2021 کے درمیان انسانوں کی قربانی کے 130 مقدمات درج کیے گئے۔ انسانوں کی قربانی کی رسم زیادہ تر قبائلی اور دور دراز کے علاقوں میں ادا کی جاتی ہے۔ بھارتی پولیس نے ہندوؤں کے ایک مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کے خواتین عملے پر پابندی عائد کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی ملازم کے طور پر کام کرنے والی تقریباً 400 خواتین پر طالبان نے بین الحکومتی تنظیم کے لیے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے والی خواتین اب تک پابندی سے مستثنٰی تھیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کے مزید پڑھیں

مسجد الاقصیٰ سے 350 سے زائد فلسطینی گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیلی پولیس نے بدھ کو علی الصبح مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں جھڑپوں کے بعد ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی پولیس نے ان گرفتاریوں کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی پولیس کے ایک ترجمان نے مزید پڑھیں