یوکرین ڈرونز حملے: امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اےایف پی) امریکہ نے منگل کے روز ان افراد اور کمپنیوں پر تعزیریں عائد کر دیں جن کے بارے میں اس کا الزام ہے کہ وہ ان ایرانی ڈرونز کی تیاری اور منتقلی میں ملوث ہیں جنہیں روس نے یوکرین کے سویلین زیریں ڈھانچے پر حملوں کے لیے استعمال کیا۔ روس نے یوکرین مزید پڑھیں

امریکا: ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، فٹ بال ٹیم کے 3 ارکان ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکہ میں یونیورسٹی آف ورجینیا میں فائرنگ کے واقعے میں فٹ بال ٹیم کے تین ارکان ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت کرسٹوفر ڈارنیل جونز جو نئیر کے طور مزید پڑھیں

ایران گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کرے، اقوامِ متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)چمہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاج کے لیے ایران میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز احتجاج کے منتظمین نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کو کچلنے کی کارروائیوں کے تین برس مکمل ہونے پر مظاہرے کے لیے جمع ہوں۔ 2019 مزید پڑھیں

جرمنی: جاسوسی کے الزام میں مراکشی شہری گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) جرمن استغاثہ کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص مبینہ طور پر رباط کی انٹیلیجنس سروس کے لیے کام کر رہا تھا اور خیال کیا جاتا ہے کہ اس شخص نے مراکش کی احتجاجی تحریک کی بھی جاسوسی کی۔ ایک جرمن جج نے پیر کے روز مراکش کے مزید پڑھیں

لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی کوئٹہ آمد، ’کمیشن جبری لاپتہ کرنے کے واقعات کا جائزہ لے رہا ہے‘

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے طلباء کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے انکوائری کمیشن لاپتہ افراد کے کیمپ کوئٹہ پہنچ گیا، وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہ ماما قدیر سے اختر جان مینگل نے ملاقات کی۔ کنوینیئر بلوچستان طلباء مسائل قائمہ کمیٹی کے سربراہ، بی این پی سربراہ ایم این اے سردار اختر جان مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کے جم اور عوامی حمام میں داخلے پر بھی پابندی عائد

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے تصدیق کردی ہے کہ افغان خواتین کے اب جم اور عوامی مقامات پر واقع حمام میں جانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ خواتین پر پارک اور دیگر تفریحی مقامات اور میلوں پر پابندی عائد کیے جانے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

افغان سپریم لیڈر کا شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کرنے کا فوری حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ججوں کو حکم دیا ہے کہ وہ شرعی قوانین کے ان پہلوؤں کو مکمل طور پر نافذ کریں جن میں سرعام پھانسی، سنگسار، کوڑے اور چوروں کے اعضاء کاٹنا شامل ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اتوار کو ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) کرناٹک کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ٹیپو سلطان کا مجسمہ نصب کرنے کے کانگریسی رکن پارلیمان کی تجویز کی مذمت کی ہے۔ جبکہ شدت پسند ہندو تنظیم سری رام سینا کا کہنا ہے کہ اگر مجسمہ نصب کیا گیا تو وہ اسے منہدم کر دے گی۔ جنوبی صوبے مزید پڑھیں

سوات: بدھا کے تاریخی مجسمے پر پتھراؤ کرنے والا ملزم گرفتار

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سیاحتی شہر سوات کے علاقے جہان آباد میں چھٹی صدی عیسوی میں پہاڑ پر کندہ کئے گئے بدھا کے تاریخی مجسمے پر سنگ باری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ابوبکر ساکن جمال آباد سنگوٹہ نے گذشتہ روز سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹک ٹاک مزید پڑھیں

برطانیہ: صحافیوں کو دھمکی دینے پر ایرانی سفارتکار کی طلبی

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) برطانیہ کا کہنا ہے کہ تہران کی جانب سے صحافیوں کو جان سے مارنے کی “باوثوق” مخصوص دھمکیاں ملی ہیں۔ یہ اطلاع اسی روز سامنے آئی جب اسکاٹش حکام نے ایک نوجوان ایرانی پہلوان کو بھی دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے تحفظ میں لے لیا۔ برطانیہ میں مزید پڑھیں