برازیل: اسکولوں میں فائرنگ سے دو اساتذہ، ایک طالبعلم ہلاک

برازیلیا (ڈیلی اردو) برازیل کے دو اسکولز میں فائرنگ سے 2 ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بُلٹ پروف جیکٹ پہنے اسکول کے سابق طالب علم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو اسکولوں میں فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کا شبہہ: بھارتی ریاست اترپردیش میں مدارس کی چھان بین

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست اترپردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت غیر تسلیم شدہ مدارس کے سروے کے بعد بھارت نیپال سرحد سے متصل اضلاع میں واقع غیر تسلیم شدہ مدارس کے ذرائع آمدنی کی بھی چھان بین کرے گی۔ حکومت یہ پتا لگانے کی کوشش کرے گی مزید پڑھیں

امریکا: ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، فٹ بال ٹیم کے 3 ارکان ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکہ میں یونیورسٹی آف ورجینیا میں فائرنگ کے واقعے میں فٹ بال ٹیم کے تین ارکان ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت کرسٹوفر ڈارنیل جونز جو نئیر کے طور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کا اسکول نذرِ آتش کردیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے زیرِ انتظام علاقے گلگت بلتستان میں نامعلوم افراد نے لڑکیوں کا اسکول نذرِ آتش کر دیا ہے۔ وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان اور چیف سیکریٹری نے واقعے کا نوٹس لے کر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیرِ اعلٰی نے اسکول کو فوری طور پر بحال کر کے مزید پڑھیں

10 لاکھ قبائلی بچے اسکولوں سے باہر

پشاور (ویب ڈیسک) قبائلی اضلاع میں سکولز نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں خطرناک شرح کے ساتھ اضافہ پر صوبائی اسمبلی میں تفصیلی بحث کرانے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز ایم پی اے میرکلام کی جانب سے ایک تحریک التوا میں نشاندہی کی گئی کہ بینظیر انکم مزید پڑھیں

احتجاج کرنے پر گرفتار کی جانے والی خواتین سے طالبان کا سلوک انتہائی ظالمانہ تھا، ہیومن رائیٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں جن خواتین کو طالبان کے قبضے کے خلاف احتجاج کر نے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں حراستی تحویل کے دوران اذیتیں دی گئیں اور بد سلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک اور اسکول کو نذرِ آتش کردیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے رواں ہفتے ایک نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا تھا جس کے بعد مقامی عمائدین کے ایک جرگے نےاپنی مدد آپ کے تحت اسکول کو دوبارہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ الندور میں قائم نجی مزید پڑھیں

امریکا نے افغان طالبان پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے افغانستان کی طالبان حکومت کے حکام پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پابندیوں کا جواز یہ پیش کیا گیا ہے کہ یہ حکام افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا کہ طالبان کے موجودہ اور سابق وہ حکام جو مزید پڑھیں

سوات: اسکول وین پر حملے میں ڈرائیور ہلاک، دو طالب علم زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کی وادیٴ سوات میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار عسکریت پسندوں نے اسکول کی ایک گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ فائرنگ سے نشانہ بننے والوں میں شامل گاڑی کا ڈرائیور ہلاک جب کہ دو کمسن طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح گلی باغ کے علاقے میں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: چائلڈ کیئر سینٹر میں فائرنگ سے 22 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

بنکاک (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر میں سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کم از کم 22 بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے خود اپنی جان لینے سے قبل اپنی بیوی اور بچے کو بھی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں