خیبر پختونخوا: اپر دیر میں سرکاری سکول میں دھماکا، 3 بچے زخمی

اپر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں سرکاری اسکول کی کلاس روم میں دھماکے سے 3 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اپر دیر پولیس کے ترجمان کا کہنا ہےکہ افسوسناک واقعہ ضلع دیر کے ایک دور افتادہ علاقے دوبندو میں لڑکوں کے سرکاری اسکول میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں

فرانس میں عبایا پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو “ہراساں” کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی حکومت کے ایک مشاورتی پینل نے جمعے کے روز اتحادی فرانس کی طرف سے سکول کی طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پورے جسم کو چھپانے والے لمبے اور ڈھیلے ڈھالے لباس پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو “ڈرانا” ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس: اسکولوں میں عبایا پہن کر آنے پر پابندی، کئی طالبات کو واپس گھر بھیج دیا

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) فرانس میں اسکولوں میں لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی کے نفاذ پہلے ہی روز مختلف اسکولوں سے درجنوں طالبات کو واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔ فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبرئل اٹل کے مطابق اسکولوں سے ان طالبات کو واپس گھر بھیجا گیا جنہون نے عبایا اتارنے مزید پڑھیں

بھارت تمہارا ملک نہیں، تمہیں پاکستان چلے جانا چاہیے، خاتون ٹیچر کا مسلم بچوں کو انتباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست اترپردیش (یو پی) کے مظفر نگر اور دہلی کے ایک اسکول میں ٹیچرز کی جانب سے مبینہ مسلم مخالف رویے سے پیدا ہونے والے تنازعات ابھی ختم نہیں ہوئے تھے کہ کرناٹک میں بھی ایک ٹیچر نے مسلم بچوں سے پاکستان چلے جانے کو کہا ہے۔ مزید پڑھیں

فرانسیسی حکومت نے اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر دی

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) فرانس کے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول میں طلبہ کے لباس سے ان کی مذہبی شناخت واضح نہیں ہونی چاہیے۔ ڈھیلی فٹنگ اور تقریباً پورے جسم کو ڈھکنے والا لباس عبایا بعض اوقات مسلم خواتین پہنتی ہیں۔ #UPDATE French authorities are to ban the wearing in مزید پڑھیں

طالبان نے مبینہ طور پر 100طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے دبئی جانے سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے)افغانستان میں طالبان حکومت نے مبینہ طور پر طالبات کے ایک گروپ کو یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے دبئی جانے سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق اماراتی کاروباری شخصیت خلیفہ الحبتور نے یونیورسٹی آف دبئی کے اشتراک سے 100 افغان طالبات مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے سکول پر دستی بم پھینک دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ قمبرانی روڈ پر نامعلوم حملہ آور سکول پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ Unknown men lobbed a grenade at Govt Girls High School #Qubrani Road #Quetta #Balochistan. Fortunately, the grenade did not explode & and later, it was defused successfully by #BD team, pic.twitter.com/iayOHHjxCk — مزید پڑھیں

اے پی ایس حملہ کیس: پشاور ہائیکورٹ نے حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کے الزام میں گرفتار 2 ملزموں کا کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کے خلاف دائر حکومتی اپیل پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ دو رکنی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے لڑکیوں پر کالج کے بعد سکول کی تعلیم پر بھی پابندی لگادی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق طالبان نے 10 سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کردی جس کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد سے قائداعظم یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبہ مبینہ طور پر اغوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو سے دو بلوچ طالب علموں کے مبینہ طور پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں غائب ہونے کی اطلاع ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بلوچ نوجوانوں کے دوست کی اطلاع پر درخواست وصول کرکے اسے ای ٹیگ جاری کر دیا ہے لیکن تاحال مقدمہ درج مزید پڑھیں