غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 7 غیر ملکی امدادی کارکن ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی ڈبلیو/اے پی) ’ورلڈ سنٹرل کچن‘ نامی امدادی تنظیم کے مطابق اس کے سات کارکن اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی مکمل چھان بین کر رہی ہے۔ ورلڈ سنٹرل کچن (ڈبلیو سی کے) کی طرف سے آج منگل دو مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی فوج کا آپریشن مکمل، حماس کے 200 جنگجو ہلاک، گولہ بارود اور نقدی کا بڑا ذخیرہ برآمد

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) اسرائیلی فورسز نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا کمپلیکس سے دو ہفتے تک جاری رہنے والے آپریشن کے بعد پیر کے روز فوجی انخلا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حماس کے دو سو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پیر یکم اپریل کو اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں طبی عملے سمیت 16 افراد ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بدھ کے روز لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیل کے سلسلے وار فضائی حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں طبی عملے کے افراد بھی شامل ہیں۔ چھ ماہ قبل اسرائیل حماس جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی ایک روز میں اسرائیل لبنان مزید پڑھیں

غزہ: الشفا ہسپتال میں اسرائیلی کارروائی میں 50 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک، درجنوں گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے پیر کے روز غزہ شہر کے الشفا اسپتال میں ایک کارروائی کے دوران 50 فلسطینی عسکریت پسندوں کو ہلاک اور درجنوں کو حراست میں لیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ ہدف بننے والے حماس کے اہم دہشت گرد مزید پڑھیں

جرمنی میں اعضاء عطیہ کرنے کیلئے آن لائن فہرست متعارف

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پیر، یعنی آج سے جرمنی میں اپنی وفات کے بعد اعضاء عطیہ کرنے کے خواہشمند افراد ایک آن لائن فہرست میں اپنا نام درج کر سکیں گے۔ اس سے پہلے جرمنی میں لوگ اپنے اس فیصلے کا اندراج صرف کاغذ پر تحریر عبارت کی صورت میں یا ‘اورگن مزید پڑھیں

سمندری راستے سے امداد کی پہلی کھیپ غزہ پہنچ گئی

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) سمندری راستے سے پہلی بار امدادی سامان کی ایک کھیپ غزہ پٹی کے جنگ زدہ فلسطینی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ دو سو ٹن خوراک بحفاظت غزہ پٹی کے ساحل پر اتار لی گئی ہے اور تقسیم کی جا رہی ہے۔ ہسپانوی امدادی تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن (ڈبلیو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم حملوں کے باوجود جاری

پشاور (ڈیلی اردو/وی اواے) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز، محکمۂ صحت کے افراد اور رضاکاروں پر حملوں کے باوجود انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔ صوبائی محکمۂ صحت کے مطابق صوبے بھر میں پیر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم جمعے تک جاری رہے گی۔ خیبر پختونخوا میں محکمۂ مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور پولیو ورکر شدید زخمی، حالت تشویشناک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پولیو ورکر اور پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ #Pakistan: A policeman and an anti-polio vaccination worker were shot & wounded in the Bar Qambar Khel area of Bara مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریسکیو 1122 کا ڈرائیور ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ چمکنی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریسکیو 1122کے ڈرائیور ہلاک ہوگیا ہے۔ ریسکیو پشاور کے مطابق گولی لگنے سے محکمہ صحت کا ڈرائیور عدنان حسین موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک راہگیر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مزید پڑھیں

لکی مروت: سب ڈویژن بیٹنی میں پولیو ورکر کو ذبح کردیا گیا

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے سب ڈویژن بیٹنی میں پولیو آبزرور کو ذبح کردیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ آزاد خیل بیٹنی اسماعیل خان نے مقامی خبر رساں ایجنسی ٹی این این کو بتایا کہ کل شام کے بعد غنی اللہ گھر سے نکل کر لاپتہ مزید پڑھیں