طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کے خواتین عملے پر پابندی عائد کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی ملازم کے طور پر کام کرنے والی تقریباً 400 خواتین پر طالبان نے بین الحکومتی تنظیم کے لیے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کے ساتھ کام کرنے والی خواتین اب تک پابندی سے مستثنٰی تھیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کے مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہندو ڈاکٹر ہلاک، لیڈی ڈاکٹر زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہندو ڈاکٹر کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج گڈلک شادی ہال کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سفید رنگ کی آلٹو وی ایکس آر کار پر اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

روسی سائنسدان کی لاش گھر سے برآمد

ماسکو (ڈیلی اردو) کورونا وائرس سے بچاؤکے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو بنانے میں مددکرنے والے سائنسدان کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اینڈرے بوٹیکوو جمعرات کواپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے جبکہ پولیس نے قتل کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ Oh wow. ? مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت قاتلانہ حملے میں ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان مزید پڑھیں

روس کے زیرقبضہ علاقے میں ہسپتال پر یوکرین کا حملہ، 14 افراد ہلاک

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین میں روس کے زیرِ قبضہ علاقے بستی نووایدارمیں قائم ایک اسپتال پر یوکرینی فوج نے بمباری کردی۔ Volodymyr Zelenskyy was in tears as he attended a memorial service for the victims of a helicopter crash. Ukraine's interior minister Denys Monastyrskyi was among 14 people who died. Latest on the مزید پڑھیں

جوہری حملوں سے انسانیت اور ماحولیات کا ناقابل تلافی نقصان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔ تقریبا آٹھ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی ہیروشیما اور ناگا ساکی اس تباہی کے اثرات سے باہر نہیں نکل سکے۔ دوسری عالمی جنگ کے ماحول پر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان کے قریب پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق درابن کے علاقہ چودھوان کے قریب پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس پر دہشت گردوں نے حملہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف اضلاع سے پولیو مہم کے لئے آنے والی پولیس نفری پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان محمد شعیب نے فوری طور پر ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے 16 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ہے، رپورٹ

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) چین میں آخری رسومات انجام دینے والے مراکز آج کل دن رات مصروف ہیں۔ سن 2023 میں کووڈ سے 16 لاکھ افراد کی موت کا خدشہ ہے اور یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ چینی حکومت اس کے مقابلہ کے لیے طبی انتظامات کے حوالے سے کتنی تیار ہے؟ مزید پڑھیں

نوشہرہ: اکوڑہ خٹک سے خاتون پولیو ورکر اغوا

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل اکوڑہ خٹک میں خاتون پولیو ورکر کو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا، تین گھنٹے بعد خوشحال خان خٹک ڈگری کالج کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ خاتون پولیو ورکر کے مطابق پولیو مزید پڑھیں