ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان کے قریب پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق درابن کے علاقہ چودھوان کے قریب پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس پر دہشت گردوں نے حملہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف اضلاع سے پولیو مہم کے لئے آنے والی پولیس نفری پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان محمد شعیب نے فوری طور پر ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے 16 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ہے، رپورٹ

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) چین میں آخری رسومات انجام دینے والے مراکز آج کل دن رات مصروف ہیں۔ سن 2023 میں کووڈ سے 16 لاکھ افراد کی موت کا خدشہ ہے اور یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ چینی حکومت اس کے مقابلہ کے لیے طبی انتظامات کے حوالے سے کتنی تیار ہے؟ مزید پڑھیں

نوشہرہ: اکوڑہ خٹک سے خاتون پولیو ورکر اغوا

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل اکوڑہ خٹک میں خاتون پولیو ورکر کو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا، تین گھنٹے بعد خوشحال خان خٹک ڈگری کالج کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ خاتون پولیو ورکر کے مطابق پولیو مزید پڑھیں

طالبان دھمکیاں: جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم موخر کردی گئی

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز شروع ہونے والی 5 روزہ انسداد پولیو مہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موخر کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس اور پولیو ورکرزکو طالبان کی جانب سے تھریٹ کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں طالبان کی پولیو ورکز کو دھمکیاں، ورکرز کا ڈیوٹی دینے سے انکار

وانا (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پولیو ورکر کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پولیو ورکر کو جاری تھریٹ الرٹ کے مزید پڑھیں

پاکستانی طالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر ریکارڈ قائم کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان میں گریجویشن پرسب سے زیادہ گولڈ میڈلز حاصل کرلیے۔ لاہور کے ڈاکٹر حافظ ولید ملک نے طب کے شعبے میں تاریخ رقم کردی ہے، کیوں کہ وہ پاکستان میں گریجویشن پر سب سے زیادہ گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے پہلے اور واحد ڈاکٹر ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ 27 گولڈ مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں سپرہائی وے قاسم گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکٹر کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلینک کے قریب پیش آیا جس میں ڈاکٹر ہارون ہلاک ہوگئے۔ عرفان بہادر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سری لنکا میں خوراک کا بحران مزید شدید ہوگیا، اقوام متحدہ کی مدد کی اپیل

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ نے منگل کو خبردار کیا کہ دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں خوراک کے بحران میں اضافہ ہو رہا ہے ،اور ان لوگوں کی تعداد دوگنی ہو کر30 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جنہیں فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

سری لنکا میں ادویات کی شدید قلت، ہسپتالوں میں آپریشن منسوخ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سری لنکا کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کے آپریشن منسوخ کیے جا رہے ہیں اور عوام کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ بحیرہ ہند کے جنوب میں جزیرہ ریاست سری لنکا میں ادویات کی شدید کمی کے سبب اس ملک کو مزید پڑھیں