سری لنکا میں ادویات کی شدید قلت، ہسپتالوں میں آپریشن منسوخ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سری لنکا کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کے آپریشن منسوخ کیے جا رہے ہیں اور عوام کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔ بحیرہ ہند کے جنوب میں جزیرہ ریاست سری لنکا میں ادویات کی شدید کمی کے سبب اس ملک کو مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر حملہ، لیویز اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں لیویز کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ چمن لیویز اسٹیشن کے انچارج رسالدار فضل باری کے مطابق پاک ۔ افغان بارڈر کے علاقے چمن کے قریب انبار گنجی کے علاقے میں نامعلوم مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں طالبان طبی عملے کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان فوجی طبی عملے کے 5 رکن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ وزارت دفاع حکومت طالبان حمله بر کاروان مزید پڑھیں

جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین کے خلاف فتویٰ مسترد کردیا

قاہرہ (ڈیلی اردو) دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے ٹوئٹ مزید پڑھیں

بھارتی شربت سے 66 بچوں کی اموات، ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کا آغاز کردیا

نئی دلی (ڈیلی اردو) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ہندوستان میں میڈن فارماسیوٹیکلز کی طرف سے بنائے گئے کھانسی اور نزلہ زکام کے چار شربتوں کے استعمال پر ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا تعلق 66 بچوں کی موت سے ہو سکتا ہے۔ Warning over مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک چینی ہلاک، 2 چینی کی حالت تشویشناک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک چینی ڈاکٹر ہلاک اور خاتون سمیت دو چینی شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی دہری شہریت ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1575101257215528961?t=lZV0GGPEn4xF6TmcapAoIg&s=19 ایس ایس پی جنوبی اسد رضا نے صحافیوں کو بتایا مزید پڑھیں

پشاور میں بھتہ کی عدم ادائیگی پر دہشت گردوں نے ڈاکٹر کے کلینک کو بم سے اڑا دیا

پشارو (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ گلبہار میں بھتہ خوروں نے بھتے کی عدم ادائیگی پر ڈاکٹر کے کلینک کو بم د ھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عزیز اللہ ولد زازے خان سکنہ گلبہار نمبر 1 نے رپورٹ درج کرائی کہ دو ہفتے قبل اسے پشتو مزید پڑھیں

معاشی طور پر دیوالیہ سری لنکا میں بچے بھوکے سوتے ہیں، یونیسیف

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سری لنکا میں بچے ‘بھوکے سو تے ہیں’ اور ملک کے معاشی بحران کی وجہ سے اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دیگر جنوبی ایشیائی ممالک بھی اس قسم کی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا درآمدات خریدنے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ٹانک میں دہشت گردوں کا انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں نامعلوم دہشت گردوں نے انسدادِ پولیو مہم میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا ہے۔ فائرنگ سے دو اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1559439944984043525?t=U0K7i7CzT9HOLJjbKtVMvQ&s=19 ٹانک کے ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پولیو کا مکمل صفایا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے لیکن ایسے وقت میں جنوبی خیبر پختونخوا کا علاقہ کوشش میں رکاوٹ بنتا نظر آرہا ہے جہاں رواں سال پولیو کا 13 واں کیس رپورٹ ہو ا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے تصدیق کی کہ لکی مزید پڑھیں