جاپان نے ایٹمی پلانٹ کا پانی سمندر میں ڈالنا شروع کردیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) ماہرین ماحولیات اور چین کی مخالفت کے باوجود جاپان نے فوکوشیما کے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جمع لاکھوں میٹرک ٹن آلودہ پانی کو باہر نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ اس عمل کو مکمل ہونے میں کئی دہائیاں لگنے کا امکان ہے۔ Japan started releasing treated radioactive water مزید پڑھیں

قوم دہشت گردی، انتہا پسندی کیخلاف متحد ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف قوم کے اجتماعی عزم پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ان خطرات کے خاتمے اور تمام شہریوں کے لیے پرامن ماحول پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مزید پڑھیں

پشاور: کالعدم تنظیم کا سہولت کار 6 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

پشاور (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم کیلئے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کے لیے سہولت کاری کرنے اور پمفلٹس تقسیم کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم سلمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

روس نے ’بغاوت‘ کرنیوالے یوگینی پریگوژن کا طیارہ مار گرایا، ویگنر گروپ کے سربراہ سمیت 10 افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کا نام بھی اس طیارے کے مسافروں میں شامل تھا۔ ویگنر وہی گروپ ہے مزید پڑھیں

بھارت کا تاریخی خلائی مشن ’چندریان-3‘ چاند پر لینڈ کرگیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) بھارت کی چاند گاڑی ‘چندریان-3’ کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈ کر گئی ہے۔ امریکہ، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر پہنچنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چندریان تھری اسپیس کرافٹ نے بدھ کو بھارت کے مقامی مزید پڑھیں

پاکستان میں کالعدم تنظیمیں پھر سے سرگرم کیوں ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اور تحریک لبیک پاکستان کی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہیں، جس پر کئی حلقے تشویش کا شکار ہیں۔ ماضی میں کالعدم قرار دی جانے والی تنظیمیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں، جس پر انسانی حقوق کے کارکنان اور مزید پڑھیں

ایل او سی پر عام شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹڑز/نیوز ایجنسیاں) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں اپنے ایک عام شہری کی ہلاکت پر احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد نے نکیال سیکٹر میں بھارت کی فائرنگ کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے 22 اگست منگل مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، بھارتی جاسوس اور پاکستانی سہولت کار گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/یو این پی) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی جاسوس کے ساتھ ایک مقامی سہولت کار بھی موجود تھا، خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور حساس ادارے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو حراست میں لے لیا۔ جاسوس اور مزید پڑھیں

پاک سعودی عرب اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کے حوالے سے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چراٹ میں منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور سعودی عرب کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

کراچی: خودکش حملہ آور جہنم کے کتے ہیں ان سے نہیں ڈرتے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔ کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، سب یقین کی کیفیت میں مزید پڑھیں