شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شمالی وزیرستان میں کیا جہاں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک دہشت گرد مزید پڑھیں

سویڈن: سٹاک ہوم میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، 3 افراد زخمی

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں دن دیہاڑے فائرنگ کے نتیجے میں ایک 15 سالہ لڑکا ہلاک اور تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ A 15-year-old boy was killed and three other people injured in a shooting in Stockholm on Saturday, police said, adding that a motive had yet to be مزید پڑھیں

کراچی سے سلیپر سیل کے تین دہشت گرد گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سلیپر سیل کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے، کیونکہ سفارت کاری ناکام ہو رہی ہے۔ بھارت اور پاکستان بھی اپنے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو بڑھا رہے ہیں۔ عسکری اخراجات اور اسلحے کی بین مزید پڑھیں

افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ’مضبوط اور قریبی‘روابط ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم عسکریت پسند تنظیموں القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان بدستور ’مضبوط اور قریبی‘ تعلقات و روابط ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1988 میں طالبان پر عائد پابندیوں کی کمیٹی کی تجزیاتی معاونت مزید پڑھیں

چین کیوبا میں جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ چین 2019 سے کیوبا میں ایک جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے جو بیجنگ کا عالمی سطح پر خفیہ معلومات جمع کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ خبر رساں ادارے “ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق بائیڈن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان کےخلاف دہشتگردی اور غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف مزید پڑھیں

جرمن ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹس ملکی راز چین لے گئے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ریٹائرڈ جرمن پائلٹس کی چینی نجی ایئر کمپنیوں میں ملازمتوں سے ایسے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ خفیہ معلومات ان چینی کمپنیوں کو فراہم کر سکتے ہیں۔ جرمن حکومت سابق پائلٹوں کو بیرون ممالک میں ملازمتوں سے روکنا چاہتی ہے۔ جرمنی نے ماضی میں چین کے ساتھ متعدد مزید پڑھیں

ویتنام میں پولیس اسٹیشنز پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

ہنوئی (ڈیلی اردو) ویتنام میں 2 پولیس اسٹیشنز پر حملوں میں پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویتنامی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ یہ واقعہ اتوار کی صبح ویتنام کے علاقے سینٹرل ہائی لینڈز میں پیش آیا جہاں قائم 2 پولیس اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

عراق: شدت پسندوں کا فوجی بیرکوں پر حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں شدت پسندوں کی جانب سے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 عراقی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کرکوک مزید پڑھیں