امریکا: مشال خان کی بہن ’’ستوریہ خان‘‘ نے اپنی ڈگری بھائی کے نام کردی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں یونیورسٹی کے احاطے میں انتہا پسند ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیے جانے والے مشال خان کی بہن نے نیویارک سے بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی ہے، ستوریہ منے اس کامیابی کواپنے بھائی کے نام کیا۔ ستوریہ نے ٹوئٹر پر گریجویشن کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سوئٹزلینڈ: معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان ریپ کے الزامات سے بری

جنیوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوئٹزلینڈ کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان کو ریپ اور جنسی جبر کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ طارق رمضان، جو سوئس شہری ہیں، مصر کی اخوان المسلمین کے بانی حسن البنا کے پوتے ہیں۔ ان کے خلاف رحھ کا الزام ایک سوئس خاتون نے لگایا مزید پڑھیں

ایران: مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر افشا کرنے والی ایرانی خواتین صحافیوں پر مقدمہ چلانے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایرانی عہدے داروں کے مطابق جیل میں قید ان دو ایرانی صحافی خواتین پر اس ماہ بعد میں مقدمہ چلایا جائے گا جنہوں نے گزشتہ ستمبر پولیس کی زیر حراست ہلاک ہونے والی 22 سالہ خاتون کے واقعے کی خبر کو افشا کرنے میں مدد کی تھی۔ عدلیہ کے ایک مزید پڑھیں

امریکی صدر کو ‘قتل کرنے’ کیلئے آنے والا بھارتی نوجوان گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) امریکی حکام نے وائٹ ہاؤس کے قریب ٹرک سے امریکی صدر کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دینے والے بھارتی نژاد نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق نوجوان نازی پرچم کے ساتھ ٹرک سے باہر نکلا اور پولیس پر چیخنے لگا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

کیمرون کے شورش زدہ علاقہ انگلوفون میں باغیوں نے 30 خواتین کو اغوا کر لیا

یاؤندے (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) کیمرون حکومت کا کہنا ہے کہ انتہا پسندوں نے ملک کے شورش زدہ انگلوفون علاقے میں خواتین کو اس وقت اغوا کرلیا جب وہ تشدد اور غیر قانونی ٹیکسوں کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔ حکومت نے منگل کے روز بتایا کہ شمال مغربی کیمرون میں علیحدگی مزید پڑھیں

پاکستانی اینکر پرسن عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) معروف اینکر پرسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا تھا، لیکن حکام انہیں عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔ ان کی اہلیہ ارباب نے ان کی سلامتی کے حوالے سےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ معروف اینکر پرسن اور سابق وزیر مزید پڑھیں

سوات کے علاقے بنجوٹ میں ’دہشت گردوں‘ کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل بابو زئی کے پہاڑی علاقے بنجوٹ میں ’دہشت گردوں ‘ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک شہری ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی(ڈی ایس پی) امجد علی نے نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کو واقعے مزید پڑھیں

بونیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، ایلیٹ فورس کا اہلکار زخمی

بونیر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے ڈگر کے پہاڑوں پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری بھی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، راہگیر سمیت 4 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں ایک راہگیر اور پولیس اہلکار سمیت چار اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ Suicide bombing targeting a security outpost in Dattakhel, North Waziristan. Three killed including one مزید پڑھیں

ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

تہران (ڈیلی اردو/فارس/ارنا) ایران نے سفارت کاری اور خلیجی امور کا وسیع تجربہ رکھنے والے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ اپریل میں چین کی ثالثی میں دونوں حریف ملکوں کے درمیان برسوں پرانے سفارتی اختلافات دور ہو گئے تھے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس مزید پڑھیں