ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی کسٹم گاڑی پر فائرنگ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 کسٹم انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ #Pakistan: At least 4 customs officials have been shot dead after their vehicle was targeted in DI Khan district. According to a pro-TTP channel, the attack مزید پڑھیں

کرم: صدہ سے شیعہ مسافر گاڑیوں پر حملے میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کرم نے خرمانے پل کے قریب شیعہ مسافر گاڑیوں پر حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے سی ٹی ڈی نے مزید پڑھیں

لکی مروت میں قومی جرگہ کے سرکردہ رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مروت قومی جرگہ کے سرکردہ رکن ادریس خان کی ملک ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مروت قومی جرگہ کے رکن اور سابق ناظم چیف آف احمد زئی ملک ادریس خان کی گاڑی پر حملہ شاہ گئی مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کا سیکیورٹی فورسز، پولیس اہلکاروں اور انکے فیملی کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

سڈنی چاقو حملہ: بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کیلئے آسٹریلوی شہریت، فرانسیسی کیلئے مستقل رہائش کا اعلان

سڈنی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) آسٹریلوی وزیر اعظم کے مطابق وہ سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں گارڈ کی ملازمت کرنے والے محمد طحہ نے بھی مبینہ طور پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد گروہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف پراکسی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق آرمی چیف کا یہ بیان افغان طالبان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ ہے مزید پڑھیں

جرمنی میں روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) برلن حکومت نے جمعرات کو بتایا کہ دو روسی نژاد جرمن شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی اور تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جرمن وفاقی استغاثہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایک شخص کی شناخت ڈیٹر ایس اور دوسرے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل پر دہشت گردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی فراہمی کے کیس میں جواب جمع کروادیا جس میں کہا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

اسلامی اقدار نظر انداز کرنے کا الزام: طالبان نے دو ٹی وی اسٹیشنز کی نشریات معطل کر دیں

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) افغانستان میں طالبان نے دو ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی نشریات یہ الزام لگاتے ہوئے معطل کر دیں ہیں کہ وہ اسلامی اور قومی اقدار کی پاسداری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے میڈیا قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق کمشن کے ایک عہدے دار حفیظ مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کا تھانہ برگی پر حملہ

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق تھانہ برگی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، پولیس نے بروقت فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مزید پڑھیں