لال شہباز قلندر خودکش دھماکا، ملزم فرقان کو مزید 4 مقدمات میں 35 سال قید کی سزا

کراچی: لال شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کے ملزم کو مزید 4 مقدمات میں 35 سال قید کی سزا کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سیہون میں صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے کے ملزم فرقان عرف اعظم کو مزید 4 مقدمات میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں

چین دھمکیاں دینا بند کرے اور بات چیت شروع کرے، تائیوان

تائپی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) چین کو تائیوان کے خلاف اپنےدھمکی آمیز رویہ کو ترک کرنا چاہیے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنا چاہیے۔ یہ بات تائیوان کی چائنا پالیسی بنانے والی “مین لینڈ افیئرز کونسل” کے سربراہ نے جمعہ کے روز ایسے ماحول میں کہی جب بیجنگ نے اس جزیرے پر،جسے وہ مزید پڑھیں

صومالیہ میں دو خودکش دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/رائٹرز) صومالیہ میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دونوں کار بم دھماکے وزارت تعلیم کی عمارت کے پاس کیے گئے، ہلاک افراد میں ایک سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہے۔ Two car bomb explosions at the education ministry مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو فوجی ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے دو ہلاک ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھوئی بہاڑہ میں کیو آر ایف ٹیم پر حملہ، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔#DIKhan #Pakistan — Shabbir مزید پڑھیں

برطانوی ‘میرینز’ میں جنسی ہراسانی کی شکایات، تحقیقات شروع

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی بحریہ کے سربراہ نے سب میرینز میں خواتین افسران کے ساتھ جنسی ہراسانی کی متعدد شکایات پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق بحریہ کی ریٹائرڈ خاتون لیفٹیننٹ صوفی بروک نے بتایا کہ سب میرینز میں ہراساں کیے جانے کے اکا دکا واقعات نہیں ہوتے بلکہ مزید پڑھیں

لاہور: عمران خان کا آرمی چیف قمر باجوہ سے آئی ایس آئی افسران کے خلاف کارروائی کا پھر مطالبہ

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے دو افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ہفتے کو شاہدرہ لاہور میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت 47 سالہ عماد ابو رشید اور 35 سالہ رامزی زبارا کے نام سے مزید پڑھیں

بنوں: حمزہ تبلیغی مرکز کا دھماکہ خودکش حملہ قرار، مقدمہ درج

بنوں (ڈیلی اردو) پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تبلیغی مرکز کے باہر گذشتہ شام ہونے والا دھماکہ خودکش تھا۔ بنوں پولیس کے مطابق گیٹ پر مامور نگران کے روکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق مزید پڑھیں

ایران: مظاہرین پر فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایسے وقت جب ملک میں حکومت مخالف بدامنی پھیلی ہوئی ہے، ایرانی شہر زاہدان میں تازہ شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ میں بعض افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی خبریں ہیں۔ ایران کے متعدد شہروں میں جمعے کے روز حکومت مخالف مظاہروں میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن، 8 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرتے ہوئے مبینہ طور پر 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گردوں کےقبضے سے بارودی مواد، سیفٹی وائر، 8 عدد مزید پڑھیں