شیریں ابو عاقلہ: الجزیرہ کی خاتون صحافی اسرائیلی فائرنگ سے قتل ہوئیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ کی عہدیدار نے جمعہ کوایک بیان میں کہا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس نے اس واقعے کی اپنی آزاد نگرانی میں مزید پڑھیں

یوکرین کیلئے جدید امریکی میزائل نظام

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا یوکرین کو مزید 450 ملین ڈالر مالیت کے جدید ہتھیار فراہم کرے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فورسز کو یہ جدید ہتھیار دینے سے قبل تین ہفتے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے۔ ان میں ’ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم‘ بھی شامل ہے جسے حاصل کرنا یوکرین کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: دفتر خارجہ ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے سہولت فراہم کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے رپورٹ جمع کرا دی، عدالتی ریمارکس میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے سہولت فراہم کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمعہ 24 جون کو امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے امریکا اور نیٹو کو افغانستان کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیدیا

تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ایرانی ایوان صدر کی ویب سائٹ کی جمعہ کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر رئیسی نے ان خیالات کا اظہار ملک کے شمال مشرقی صوبے شمالی خراسان کے دورے کے اختتام پر صحافیوں سے مزید پڑھیں

ہم آئین پاکستان نہیں مانتے، یہ شریعت الٰہی کے مطابق نہیں، ٹی ٹی پی

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کے آئین کو کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے کیونکہ یہ شریعت الٰہی کے مطابق نہیں اور قانون کو لوگوں کی رائے سے بنایا جاتا ہے۔ یہ ردعمل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء مزید پڑھیں

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے مغربی علاقے میں روسی فوج کا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر گر گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی فوج کا کارگو طیارہ روس کے شہر ریازان میں گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں آگ بھڑک مزید پڑھیں

ترکی میں اسرائیلی شہریوں کے قتل کا منصوبہ بنانے والا ایرانی نیٹ ورک پکڑا گیا

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں اسرائیلی سیاحوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والا مبینہ ایرانی نیٹ ورک پکڑا گیا۔ مقامی اخبار صباح کے مطابق ترکی نے مبینہ طور پرایرانی انٹیلی جنس سے تعلق رکھنے والے آٹھ ملزمان کو حراست میں لیا ہے جو استنبول میں اسرائیلی سیاحوں کے قتل کی منصوبہ بندی کررہے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی مذاکرات: پاک-افغان سرحد سے فوج کی واپسی اور فاٹا کا انضمام ختم کرنے پر کوئی بات نہیں ہوگی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پاک-افغان سرحد سے فوج کی واپسی اور فاٹا کا انضمام ختم کرنے کی شرط پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ مطالبات آئین کے خلاف ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ٹی ٹی مزید پڑھیں

امریکی خاتون رکن کانگریس کی بھارت کو ‘خاص تشویش ناک ملک’ قرار دینے کی قرارداد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے ایوان میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں بھارت میں انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کو ’خاص تشویش ناک ملک‘ قرار دیں۔ امریکی کانگریس مزید پڑھیں

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار بھی ملے ہیں جس میں مزید پڑھیں