رواں برس سات ماہ کے دوران یورپ پہنچنے کی کوشش میں 900 تارکین وطن ہلاک ہوئے، تیونس

تیونس سٹی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) تیونس کی حکومت نے کہا ہے کہ اس سال کے ابتدائی سات ماہ میں اس کے ساحل کے قریب اب تک 900 سے زیادہ تارکین وطن کشتیوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ڈوب چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے مزید المناک صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جرمن انتہا پسندوں کی یوکرینی جنگ میں شرکت

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن جریدے ’دی وَیلٹ‘ کے مطابق ایسے انتہا پسندوں کی تعداد اکسٹھ بنتی ہے، جو چھپ کر یوکرینی وار زون میں جا چکے ہیں۔ ان میں دائیں بازو اور بائیں بازو کے انتہا پسند دونوں ہی شامل ہیں۔ جرمنی سے کئی انتہا پسند بھی اپنے طور پر روس کے خلاف مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان، القاعدہ سے الحاق کی کوشش کر سکتی ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) القاعدہ کے ساتھ الحاق کی کوشش کرسکتی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی جنوبی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے القاعدہ سے الحاق مزید پڑھیں

امریکا-آسٹریلیا جنگی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 فوجی ہلاک

برسبین (ڈیلی اردو/رائٹرز) آسٹریلیا میں جنگی مشقوں کے دوران جنگی ہیلی کاپٹر حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق واقعہ آسٹریلیا میں اس وقت پیش آیا جب امریکا-آسٹریلیا جنگی مشقیں جاری تھیں جبکہ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر آسٹریلین ڈیفنس فورس سے تعلق تھا۔ حادثے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا مزید پڑھیں

فوجی بغاوت: یورپی یونین نے نائیجر کیلئے مالی اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا

برسلز (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افریقی ملک نائیجر میں فوجی بغاوت اور صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کے بعد یورپی یونین نے نائیجر کے لیے مالی امداد اور سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ EU suspends budget support, security cooperation with Niger https://t.co/tJqcgWyb6h pic.twitter.com/MkH9f0POMx — Reuters (@Reuters) July 29, 2023 غیر مزید پڑھیں

یوم عاشور: برطانیہ سمیت امریکا اور کینیڈا میں بھی مجالس کا انعقاد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پیغمبراسلام ﷺ کے نواسے امام حسینؑ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا غم، برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ لندن، برمنگھم، مانچسٹر، بریڈفورڈ اور گلاسگو سمیت مختلف شہروں میں علما اور ذاکرین نے نبی ﷺ کے گھرانے کی کربلا میں شہادت کے واقعات بیان کیے، مزید پڑھیں

وفاقی جج نے پناہ گزینوں کے داخلے پر صدر بائیڈن کی پابندیوں کوروک دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے ایک وفاقی جج نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی عائد کردہ ان پابندیوں کو روکنے کا حکم دیا ہے جس کے تحت امریکی امیگریشن حکام میکسیکو کی سرحد سے آنے والے ان مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار کر سکتے تھے جنہوں نے امریکہ آنے سے مزید پڑھیں

مصر نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافیوں کو دہشت گردی فہرست میں شامل کرلیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری حکام نے الجزیرہ نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے کچھ صحافیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ،جس کی اس نیوز نیٹ ورک نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی ریاست قطر کی ملکیت الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے منگل کے روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں

فرانس: پیرس میں عزاخانہ سکینہؑ کے زیرِاہتمام علمِ غازی عباسؑ برآمد

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں عزا خانہ سکینہؑ کے زیرِ اہتمام علمِ غازیٔ عباسؑ علمدار برآمد کیا گیا۔ عزا خانہ سکینہؑ میں سینکڑوں عزاء داروں نے نوحہ خوانی اور ماتم کیا۔ عزاء داروں نے نواسۂ رسول حضرت امام حسینؑ کو غازی عباسؑ کی شہادت کا پرساء پیش کیا۔ بعد مزید پڑھیں

شام: دمشق میں سیّدہ زینبؑ کے مزار کے قریب دھماکا، 6 افراد ہلاک، 26 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک دھماکہ پیغمبر اسلام کی نواسی سیّدہ زینبؑ کے مزار کے قریب ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ پانی اور شربت کی ایک سبیل مزید پڑھیں