اسلامی انقلاب سالگرہ: ایران میں ہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے جیلوں میں موجود ہزاروں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے حکم پر تقریباً دس ہزاروں قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ سپریم لیڈر کی جانب سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بعد یو اے ای نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند کردیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند کردیا۔ یو اے ای کابل میں سفارتخانہ بند کرنے والا سعودی عرب کے بعد دوسرا خلیجی ملک ہے۔ سعودی عرب بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند کر چکا ہے۔ خیال رہے کہ طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مزید پڑھیں

امریکی جنگی جہازوں نے چینی ’جاسوس غبارے‘ کو مار گرایا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز اے پی) امریکہ نے اتوار کو ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا ہے۔ یہ ’جاسوس غبارہ‘ جنوبی کیرولینا کے قریب سمندر میں گرا ہے۔ اب امریکی حکام پانی سے ملبہ اور مشتبہ نگرانی کے آلات کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی لڑاکا طیاروں نے چین کے مزید پڑھیں

پاکستان کو طالبان خطرے کیخلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے اور دہشتگردوں کے پیچھے جانے کے اس کے فیصلے کا بھی احترام کرنا چاہے گا۔یہ بات وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کے امورکے رابطہ کار جان کربی نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

ترک برآمدات سے روس اپنی جنگی صلاحتیں بڑھا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) امریکہ نے ترکی کو متبنہ کیا ہے کہ روس کے لیے ترک کمپنیوں کی برآمدات میں ’زبردست اضافہ‘ روسی جنگی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ ترک کمپنیوں اور بینکوں پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ امریکہ نے ترکی کو خبردار مزید پڑھیں

برازیل نے انتہائی خ‍طرناک ’گھوسٹ شپ‘ سمندر بُرد کر دیا

براسیلیا (ڈیلی اردو/ڈی ڈی پی اے/اے ایف پی) سابق فرانسیسی طیارہ بردار بحری بیڑہ پہلے ’فوچ‘ اور پھر ’ساؤپاؤلو‘ کے ناموں سے سینتیس سال تک سمندروں کے سفر میں محو رہا۔ ماحولیاتی کارکنوں کا کہان ہے کہ جہاز میں خطرناک مادوں سے سمندری ماحول کو بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ برازیل کی بحریہ نے جمعے مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، 40 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ، یہ تازہ ترین جھڑپیں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات سے قبل ہوئی ہیں۔ More than 40 killed in Nigeria as gunmen and vigilantes clash https://t.co/sJOp5vkfec — Al Jazeera مزید پڑھیں

ترک صدر سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے خلاف کیوں ہیں؟

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ برس سویڈن اور فن لینڈ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دی تھی۔ نیٹو مغربی ممالک کا ایک فوجی اتحاد ہے۔ نیٹو میں کسی بھی ملک کی شمولیت کے لیے نیٹو کے تمام 30 ارکان کی رضامندی ضروری ہے لیکن سویڈن میں مزید پڑھیں

بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جنگی جنون کی انتہا گزشتہ 5 سالوں میں اپنی انتہا پر رہی اور مختلف ممالک سے 24 ارب ڈالر کے مزید پڑھیں

80 برس بعد پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے، صدر پیوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، 80 برس بعد ہمیں پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے۔ Russian President Vladimir Putin, speaking Thursday at a ceremony marking the Red Army's victory against Nazi troops 80 yrs ago in Stalingrad, مزید پڑھیں