پاکستانی فوج سیاست سے دور ہی رہے گی، جنرل باجوہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور دیگر اہلکاروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ بات پاکستانی فوج کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجودہ امریکا کا یہ دورہ ایک ایسے وقت پر مزید پڑھیں

بھارت: ہندوؤں کی مذہبی تقریب میں پتھراؤ، مسلمانوں ملزمان کی سرِ عام پٹائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے کھیڑا ضلع کی ایک ایسی مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بڑے میدان میں باری باری سے چار پانچ نوجوان لائے جاتے ہیں اور میدان میں بجلی کے کھمبے سے ان کو لٹکا دیا جاتا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

ایرانی فورسز کی عراقی علاقے میں زمینی حملے کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران نے حال ہی میں عراق کے کردستان ریجن کے قریب اپنی مغربی سرحدوں پر نئی فوجی کمک بھیجی ہے اور ایرانی کرد اپوزیشن گروہوں کے خلاف عراقی کردستان میں سرحد پار سے زمینی حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ وائس آف امریکہ کے دلشاد انور اور ریکار حسین کی مزید پڑھیں

فلپائن: سابق صدر پر تنقید کرنے والے صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

منیلا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کی اکثر نکتہ چینی کرنے والے ایک ریڈیو صحافی کو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صحافیوں کی تنظیم نیشنل یونین آف جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ حکام صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ LOOK: The vehicle of veteran broadcaster مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا، میزائل جاپان کی فضائی حدود سے گزر کر سمندر میں گرا۔ The launch was from Muphyong-ri, Jagang province, according to NHK TV quoting South Korean government. NK launched a Hwasong-12 missile from the same location on January 30 this year. NK media مزید پڑھیں

صومالیہ: یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، اعلیٰ حکام سمیت 9 افراد ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے شہر بلدوین میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 بم دھماکوں میں اعلیٰ حکام سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ BREAKING: Heavy explosion rocks central Somalia town of Beledweyne. Early reports say the explosion was caused by a car bomb. State media reported more than one explosion. Beledweyne has been the مزید پڑھیں

سپین: تارکین وطن کی کشتی 9 روز بعد مل گئی، 4 افراد ہلاک، 29 لاپتہ

میڈرڈ (ڈیلی اردو/این این آئی) ہسپانوی کوسٹ گارڈز نے کناری جزائر کے قریب ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کو 9 روز بعد تلاش کرلی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 29 لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے کام کرنے والی ہسپانوی این جی مزید پڑھیں

امریکا: احمدی مبلغ کا فحش مواد بنانے کیلئے درجنوں لڑکیوں سے رابطہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اٹارنی ایرک ایل بیرن نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ لڑکیوں کی فحش تصاویر بنانے کے الزام میں مقدمے کا سامنا کر رہے کینیڈین نژاد احمدی مشنری ”کنگ چیتا“ نے جنسی تصاویر اور لائیو سٹریم بنانے کے لیے امریکہ میں درجنوں دیگر لڑکیوں سے رابطہ کیا۔ اٹارنی ایرک نے جج پولا مزید پڑھیں

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد حوثی ملیشیا کا یمنی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ

صنعا (ڈیلی اردو/این این آئی) گزشتہ شام ایک یمنی فوجی عہدیدار نے تصدیق کی کہ حوثی گروپ نے یمن کے جنوب مغربی صوبہ تعز میں فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ تعز محور کیترجمان عبدالباسط بحر نے بتایا کہ حوثی گروپ نے دراندازی کی کوشش کے دوران توپ خانے، درمیانے اور بھارتی ہتھیارو ں اور مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں استثنیٰ کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ چونکہ شہزادہ سلمان کو اب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، اس لیے صحافی جمال خاشقجی قتل کے مقدمے میں انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں