اسرائیل حماس جنگ: چین نے خصوصی ایلچی مشرق وسطی بھیج دیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) چین کے صدر ر شی جن پنگ نے مشرق وسطی میں جاری جنگ پر اپنا پہلا عوامی بیان دیتے ہوئے اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور زور دیا ہے کہ دو ریاستی حل کے ذریعے”فلسطین کی ایک آزاد ریاست” کا قیام ہی مزید پڑھیں

کیا غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) عام شہریوں پر حملے اور یرغمال بنا لینا، محاصرہ، جبری بے دخلی اور غیر عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانا: یہ سب جنگ میں ممنوعہ عمل سمجھے جاتے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے قانونی مشیر ہوگو ریلوا کے مطابق بین الاقوامی قانون میں جنگ پر پابندی نہیں لیکن کچھ اصول متعین ہیں۔ مزید پڑھیں

چین پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کی ‘ضمانت’ کیوں مانگ رہا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ Caretaker Prime Minister’s Meeting with President Xi مزید پڑھیں

بلقان کے چھ ممالک یورپی یونین میں کب شامل ہو سکتے ہیں؟

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپی کمیشن نے بلقان ریاستوں کی یورپی یونین میں شمولیت کے عمل کو تیز بنانے کے لیے چھ بلین یورو فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے کئی برس پہلے ان چھ ممالک کو رکنیت دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یورپی یونین کی طرف سے جاری ہونے مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم “حماس” نے دو امریکی شہریوں کو رہا کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے مسلح ونگ “عزالدین القسام بریگیڈز” نے قطری ثالثی کی کوششوں سے دو امریکی یرغمال خواتین کو انسانی بنیادوں پر رہا کر دیا ہے۔ رہائی پانے والی ماں اور بیٹی ان تقریبا 200 افراد میں شامل تھیں جنہیں غزہ کی پٹی سےحملہ آور ہونے والے مزید پڑھیں

قبرص میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا، چار شامی گرفتار

نکوسیا (ڈیلی اردو) قبرص میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب نصب دھماکا خیز ڈیوائس ناکارہ بنا دی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق قبرص میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا خیز ڈیوائس گزشتہ رات ملی تھی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز ڈیوائس کی تحقیقات کے دوران قبرص میں 4 شامی نژاد مشتبہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ دفاع کی غزہ میں زمینی کارروائی کیلئے فوج کو تیار رہنے کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ دفاع یواو گیلنٹ نے تمام زمینی افواج سے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر حملہ کرنے کے لیے تیار رہیں لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ حملے کا حکم کب دیا جائے گا۔ گلینٹ نے جمعرات کو غزہ کی سرحد مزید پڑھیں

حماس کی جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کو رہا کرنے کی پیشکش

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ میں 203 اسرائیلی یرغمالیوں میں سے کئی کی رہائی کے لیے بات چیت جاری ہے اور حماس نے فوری جنگ بندی کے بدلے کچھ یرغمالیوں کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی نے اس بات کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

امریکی بحری جنگی جہاز نے یمن سے فائر کیے جانے والے تین میزائل تباہ کر دیے

واشنگٹن + تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی وزیر دفاع نے فوجیوں سے فلسطینی علاقے پر کسی زمینی کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے اگرچہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ وہ کارروائی کب شروع ہو گی۔ خبر رساں ادارے “ایسو سی ایٹڈ مزید پڑھیں

امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ Worldwide Caution: Due to increased tensions in various locations around the world, the potential for terrorist attacks, demonstrations or violent actions against U.S. citizens and interests, the Department of مزید پڑھیں