سلیم کھتری: کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم اہلسنت و الجماعت کا رہنما ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی اہلسنت و الجماعت کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638553828508450816?t=SWZL8c21sl4DbnkZnDeUfQ&s=19 پولیس کے مطابق 55 سالہ سلیم کھتری پر نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں ان کے گھر کے قریب قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ سینئر مزید پڑھیں

لاپتا افراد کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں

پشاور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ تھانہ سربند کے علاقہ اخون محمد لنڈی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے دوران برساتی نالے سے 3 لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں، مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مولانا عبدالقیوم صوفی ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 کے قریب فائرنگ عالم دین ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638248770902061069?t=l7PKBeDqyRh-N16CAurdXA&s=19 مقتول مولانا عبدالقیوم صوفی پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 9 مگسی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواردوافراد کی فائرنگ سے مولانا عبدالقیوم صوفی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں جھڑپ، 3 فوجی اور 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں کی جانے والی جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638210787708739584?t=zYU5PDnxcV2E4TglUxp1HA&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638182070316052482?t=–OAvTmTCl9mdzuUFq3VNg&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں آپریشن مزید پڑھیں

بھکر: علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 گارڈ گرفتار

بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی۔ بھکر پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ داجل چیک پوسٹ پر علی امین گنڈا پور کی گاڑی کو تیز رفتاری پر روکا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ گاڑی کے روکے مزید پڑھیں

گاڑی پر راکٹ حملہ: پی ٹی آئی کےتحصیل ناظم عاطف خان جدون سمیت 8 افراد ہلاک

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں راکٹ لانچر حملے میں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف خان جدون 8 محافظوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1637828405096767488?t=fjGhLyOa-7bV8nsY5yXeZg&s=19 پولیس کے مطابق حویلیاں کے گاؤں لنگڑا میں مخالف گروپ چھپ کر بیٹھا تھا اور جب پی ٹی آئی تحصیل ناظم عاطف منصف خان کی گاڑی وہاں مزید پڑھیں

کیا پاکستان سے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا پاکستان سے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے، اگر ایسا نہیں ہوا تو وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام سے متعلق مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں آپریشن کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1637480212748173314?t=bvfjJ4OhmmK_7N-qJrmWtw&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان چمن کے علاقے رحمان کاہول میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر مزید پڑھیں