باکو: آذربائیجان، ترکی اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

باکو (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) پاکستان، ترکی اور آذربائیجان اپنی تاریخ کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں اسی مہینے کریں گے۔ باکو میں یہ نو روزہ عسکری مشقیں اتوار بارہ ستمبر کو شروع ہوں گی اور انہیں ’تین بھائی-2021‘ کا نام دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/wwwmodgovaz/status/1436597738351828997?s=19 آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ملکی مزید پڑھیں

چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں شریک ہوں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (اردو/این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں پرامن حکومت کے قیام کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں طالبان نہ صرف پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بلکہ دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں۔ ایک انٹرویو میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اگر افغانستان مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں نیشنل ہائی وے پر مغل ہوٹل کے قریب پولیس کی گشتی ٹیم کی گاڑی پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں ناملعوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس گشتی ٹیم پر دستی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک، 6 گرفتار

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے حسوخیل میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دہشت گرد کو ہلاک جبکہ 6 کو گرفتار کرلیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مزید پڑھیں

سوڈان میں امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفور میں اقوام متحدہ کے امن مشن دستے پر حملے میں ایک پاکستانی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ I, on behalf of Pakistan Mission at the @UN & the Govt of Pakistan, offer my deepest condolences to the family of Lance Naik Adil Jan who left مزید پڑھیں

راولپنڈی: فتح جنگ ٹول پلازہ پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان ہلاک، اے آئی جی موٹروے شدید زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے فتح جنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹروے پولیس کے ایڈیشنل آئی جی سجاد افضل آفریدی شدید زخمی جبکہ ان کے بھائی اور سابق ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان نعمان افضل آفریدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعے کی شام اس وقت پیش مزید پڑھیں

مہمند میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں پولیس پر حملوں میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے واقعات تحصیل یکہ غنڈ اور تحصیل خویزئی بائیزئی میں پیش آئے۔ پولیس کے مطابق پہلا حملہ خویزئی بائیزئی سب ڈویژن کے علاقے سڑہ خوا میں مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک صبور خٹک اور سپاہی عبدالستار کے نام سے ہوئی جب کہ زخمی اہلکار کا نام حکیم بتایا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے نے تاحال مزید پڑھیں

داعش خراسان پاکستان کا امیر فاروق بنگلزئی افغانستان میں مارا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) سندھ کے صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں ملوث داعش خراسان بلوچستان کا امیر فاروق بنگلزئی افغانستان میں مارا گیا۔ اطلاعات کے مطابق لشکر جھنگوی کا سابق اور داعش بلوچستان کا امیر فاروق بنگلزئی عرف سائیں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے جن مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ پہنچنے والے 700 افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا گیا

چمن (ڈیلی اردو/این این آئی) پاکستانی حکام نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد کوئٹہ پہنچنے والے 700 افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مہاجرین چمن پر واقع پاک افغان سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے تھے، سیکیورٹی حکام نے پناہ گزینوں کو مزید پڑھیں