پاکستانی بحریہ اور امریکی بحریہ کے ساتھ خفیہ جنگی مشقیں

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی سیاسی معاملات میں امریکی مداخلت کے الزامات کے تحت پاکستان کا ایک بڑا طبقہ امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا تھا، عین اس وقت امریکی اور پاکستانی افواج گہرے پانیوں میں دنیا کی اہم ترین بحری راستوں کی حفاظت، قزاقی کا مقابلہ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے مخالف روسی اپوزیشن رہنما کو جیل بھیج دیا گیا

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین میں روسی جارحیت کی مخالفت کی پاداش میں کریملن مخالف اپوزیشن رہنما کو ٹرائل سے قبل ہی 12 جون تک جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ماسکو کی عدالت نے ولادیمیر کالا مورزا کو مبینہ طور پر ملک کی مسلح افواج سے متعلق غلط معلومات پھیلانےکے الزام میں ریمانڈ پر مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات دوبارہ شروع

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی) عراقی حکومت کی کوششوں سے ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ مستقل قریب میں ان دونوں حریف ممالک کے مابین تعلقات بحال ہو جائیں گے۔ ایران نے اپنے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ بغداد کی ثالثی میں مزید پڑھیں

ترکی نے شام جانے والے روسی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی نے شام جانے والے روسی سویلین اور فوجی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ یہ اعلان ترکی کی جانب سے اب تک کے سخت ترین ردعمل میں سے ایک ہے۔ نیٹو کا رکن ہونے کے باوجود ترکی مزید پڑھیں

سنگین معاشی بحران: سری لنکن وزیر اعظم پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے) سری لنکا کے وزیرِ اعظم مہندا راجا پاکسے پر ملک میں بڑھتے معاشی بحران کے سبب مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان کے اتحادیوں نے بھی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے۔ ملک کے وزیرِ اطلاعات نالاکا گوڈاہیوا نے بھی صدر گوتابیا راجا مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں یورپی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، جرمن چانسلر

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی نے روس پر عائد پابندیوں کو یورپی معیشت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیگل میگزین میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی گیس کی اچانک پابندی یوکرین میں فوری امن نہیں لائے گی، انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور کہا ہے کہ یہ معاملہ بااختیار افراد کے سامنے اٹھائیں گے۔ یہ بات انہوں ںے کوئٹہ کے دورے میں خضدار کچلاک شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

سری لنکا افراطِ زر کی تباہ کن صورت حال کا شکار

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سری لنکا میں جمعے کے روز جاری کردہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں افراطِ زر کی ریکارڈ بلند سطح دیکھی گئی ہے۔ افراطِ زر میں یہ تیز رفتار اضافہ پچھلے چھ ماہ سے جاری ہے۔ سری لنکا نے اسی بدترین صورت حال کے تناظر میں بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف نے سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کو ذاتی نگرانی کرنے اور احکامات پر مزید پڑھیں

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: پولیس کی فائرنگ سے ایک مظاہرین ہلاک، 24 زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/اے پی/ڈی پی اے) سری لنکا میں گزشتہ کئی روز سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں تاہم پولیس کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ملک کا معاشی بحران قوم کو تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کی طرف لے جا رہا ہے۔ سری لنکا میں ہونے والے مزید پڑھیں