اسرائیل حماس جنگ: سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں ایک اور قرارداد پر متفق ہونے میں ناکام ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کا پیر کو بند کمرہ اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہا جہاں طویل تبادلۂ خیال کے باوجود اراکین کے مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کے رہنما قطر میں حماس قیادت سے ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حماس، اسرائیل جنگ پر عوامی احتجاج میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مذہبی جماعتوں کی کال پر مختلف شہروں میں بڑی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک احتجاجی ریلی سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کے روز اطلاع دی کہ آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ملاقات ہوئی ہے قبل ازیں ان مزید پڑھیں

کیا یمن کے حوثی مشرق وسطی کیلئے ایک نیا خطرہ ہو سکتے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین کا ماننا ہے کہ حوثیوں کے حالیہ حملے اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث نہیں ہیں، لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان کی عسکری صلاحیت کے حوالے سے فکرمندی کا اظہار بھی کیا ہے۔ ماہرین حوثیوں کے حالیہ حملوں کو اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں گردانتے، لیکن وہ اس باغی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارتکاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی جنگی علاقے میں براہ راست پہنچ جانا کوئی عام بات نہیں لیکن اسرائیل میں حماس کے حملے میں 1400 اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل جا پہنچے۔ اپنے اس دورے میں انھوں نے اسرائیل مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کیلئے فوجی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی ایوانِ نمائندگان نےاسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

جرمنی نے حماس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) جرمنی نے عسکریت پسند گروپ حماس کی سرگرمیوں کو مکمل طور پر کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے والی تنظیم صامدون پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ جرمنی نے عسکریت پسند گروپ حماس کی حمایت کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے عرب ممالک میں مخالفت بڑھنے لگی

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا اثر خطے کے دیگر عرب ممالک پر بھی پڑ رہا ہے۔ وہ عرب ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں یا جو ان تعلقات کو بہتر بنانے پر غور کر رہے ہیں وہاں اس بات کے لیے عوامی دباؤ مزید پڑھیں

صدر پوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ماسکو نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے ’سی ٹی بی ٹی‘ کی توثیق نہ کرنے کے عمل کا آغاز کیا تھا۔ روس کا مؤقف ہے کہ اسے بھی وہی آپشنز دسیتاب ہونے چاہئیں، جو دوسری بڑی جوہری طاقت امریکہ کو میسر ہیں۔ روسی صدر مزید پڑھیں

‘جاسوسوں’ کو سزائے موت پر بھارت اور قطر کے تعلقات کشیدہ

نئی دہلی + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک قطری کمپنی میں ملازم بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے “جاسوسی کے الزامات” میں موت کی سزا سنائی تھی۔ اس پیش رفت نے بھارت اور قطر کے سفارتی تعلقات میں پیچیدہ چیلنجز پیدا کردیے ہیں۔ قطری مزید پڑھیں