افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پڑوسی افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا۔ انہوں نے یہ بات ایک ایسے وقت کہی ہے جب اسلام آباد نے رواں ہفتے سرحد پار افغانستان میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے مزید پڑھیں

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد سلامتی کونسل میں جمع کرا دی

واشنگٹن + ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے غزہ میں پانچ ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد جمع کرا دی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے سعودی نشریاتی ادارے ‘الحدث’ کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکہ نے مزید پڑھیں

بین الاقوامی مخالفت کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کے شہر رفح میں داخل ہو گی، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیلی زمینی دستے طے شدہ پروگرام کے مطابق مجوزہ عسکری کارروائی کے لیے اور بین الاقوامی دباؤ کے باوجود غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں داخل ہوں گے۔ یروشلم سے موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

بھارت ’افغان پراکسیز‘ کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی کی فنڈنگ کر رہا ہے، پاکستانی سفیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان پراکسیز کے ذریعے بھارت سے پیسہ مل رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان کے مطابق آصف درانی نے گزشتہ مزید پڑھیں

حماس نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط مذاکرات کاروں اور امریکہ کو پیش کی ہیں۔ ان شرائط میں اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں

برطانیہ نے انتہا پسندی کی نئی تعریف متعارف کروادی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے یہودیوں اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافے کے بعد انتہا پسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی ہے۔ My letter to @David_Cameron on UK organisations and charities funding illegal settlements in Occupied Palestinian Territories in light of the government’s new definition of extremism. pic.twitter.com/I9oeC49fXe — Naz Shah مزید پڑھیں

روس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر روس کی آزادی اور ریاست کو خطرہ ہوا، تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ صدر پوٹن کا بدھ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ وہ امید رکھتے مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کا مالدیپ سے انخلا شروع

مالے (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) مالدیپ کے گزشتہ ستمبر میں منتخب ہونے والے چین نواز صدر کے حکم کے بعد اس جزیرہ نما ملک میں نگرانی کے طیارے چلانے والے بھارتی فوجیوں کی ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوا۔ مقامی میڈیا کے ذریعے منگل کوموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے نئے چین مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل پر حملہ کا خدشہ: عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب کی حکومت نے اڈیالہ جیل میں قید تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے سبب راولپنڈی میں اڈیالہ جیل، میانوالی، اٹک اور ڈی آئی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: ’سفید پرچم‘ سے متعلق پوپ فرانس کا بیان تنقید کی زد میں

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ اور جرمنی کے اعلیٰ ترین سیاستدانوں نے یوکرین جنگ سے متعلق پوپ فرانسس کے حالیہ اس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے، جس میں انہوں نے یوکرین سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیتھولک مسیحییوں کے مزید پڑھیں