خیبر: دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے، باڑہ میں امن جلسہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ملحقہ قبائلی ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات کے خلاف تحصیل باڑہ کے مرکزی بازار میں خیبر امن جلسے کا انعقاد کیا گیا جس سے مقامی سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ ’باڑہ سیاسی اتحاد‘ مزید پڑھیں

“کبھی سوچا نہیں تھا کہ گھر واپس آؤں گا”؛ داعش کی قید سے رہائی پانے والے بنگلہ دیشی لیفٹننٹ کرنل

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک بنگلہ دیشی شہری کو یمن میں داعش نے اغوا کے ڈیڑھ سال بعد رہا کر دیا ہے۔ #Bangladeshi .@UN official Lt Col (retd) AKM Sufiul Anam, who had been مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی کیلئے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطینی اتھارٹی کے لیے رملہ میں ایک سفیر تعینات کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت جلد ہی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

ایران نے پانچ امریکی قیدیوں کو گھر میں نظر بند کردیا

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایرانی جیل میں قید امریکی شہریوں میں سے تین جاسوسی کے الزام میں 10 برس کی سزا کاٹ رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق یہ منتقلی ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر معاہدے کی جانب پہلا اہم قدم ہے۔ واشنگٹن میں امریکی حکام اور مذکورہ مزید پڑھیں

لبنان کے وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کی گاڑی پر متعدد گولیاں داغی گئیں لیکن وہ محفوظ رہے۔ لبنانی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج وزیر دفاع موریس سلیم پر بیروت کے مشرقی علاقے جثرالباخا میں قاتلانہ حملہ ہوا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر دفاع کی گاڑی پر مزید پڑھیں

سائفر کی ہلچل: پاکستان کے کئی حلقوں میں سوالات اٹھ کھڑے ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) امریکی آن لائن میگزین دی انٹرسیپٹ کی طرف سے سائفر کے مندرجات کی اشاعت نے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور ملک میں اس حوالے سے کئی نوعیت کے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کئی حلقوں میں یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص ایف بی آئی کی کارروائی میں ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص جس کا تعلق ریاست یوٹا کے سالٹ لیک سٹی سے تھا، فیڈرل بیورو آف انویسٹی (ایف بی آئی) کی کارروائی میں ہلاک ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق بدھ کو ایف مزید پڑھیں

امریکی ویب سائٹ ”دی انٹرسیپٹ” کا مبینہ ‘سائفر’ کی تفصیلات منظرِعام پر لانے کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی نیوز ویب سائٹ ‘دی انٹرسیپٹ’ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اس سائفر کی کاپی حاصل کر لی ہے جس کا تذکرہ پاکستان کی سیاست میں ڈیڑھ سال سے ہو رہا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اس مبینہ سائفر کے درست ہونے یا نہ مزید پڑھیں

باجوڑ خودکش حملہ کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش نے مل کر کیا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں علی مسجد خودکش دھماکہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ دھماکے میں ملوث 8 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سہیل خالد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی نے واقع سے لاتعلقی مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان ملوث نہیں، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں افغان عبوری حکومت کے ملوث ہونے کی بات کو تسلیم نہیں کرتا، دونوں ممالک کے درمیان کچھ غلط فہمیاں ہیں۔ وفاقی وزیر کی جانب سے یہ بیان حکومت اور مزید پڑھیں